پاک بھارت میچ کا بخار عروج پر ہوٹلز کے بعد اسپتالوں کے کمرے بک ہونے لگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ورلڈ کپ 23ء میں پاکستان، بھارت میچ کا بخار، شائقین نے اسپتالوں میں کمرے بک کرانا شروع کر دیے۔ تفصیلات جانیے: pakistanvsIndia WorldCup2023 Ahmedabad DailyJang

احمد میں ہوٹلز کے کرائے آسمان کو چھونے لگے ہیں، عام سے ہوٹل کے کمرے کا کرایہ بھی 50 ہزار روپے سے زیادہ ہوچکا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ فینز نے پاک بھارت میچ دیکھنے کے لئے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا اور اسپتالوں میں

کمرے بک کرانا شروع کردیے ہیں۔ڈاکٹر پارس شاہ نے میڈیا کو اس حوالے سے بتایا کہ عوام کی طرف سے چیک اپ کی خاطر کمروں کی بکنگ کا پوچھا جا رہا۔رپورٹ کے مطابق اسپتال میں کمرے کی بکنگ کا کرایہ بھی کم ہے، جس سے پیسوں کی بھی بچت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی دستاویزات پر عراق جانیوالے 6 ملزمان کراچی پہنچتے ہی گرفتارملزمان کے پاسپورٹس پر عراق کے جعلی ویزے لگے ہوئے ہیں جبکہ ملزمان کے پاسپورٹس پر لگی انٹری اسٹمپس بھی جعلی ہیں: ترجمان ایف آئی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ پر ساری دنیا کی نظریں اس بار بھارت پر پریشر ہوگا:وقار یونس11:08 PM, 19 Jul, 2023, کھیل, لاہور:سابق کپتان و کوچ وقار یونس   کا کہنا ہے کہ  بڑے ٹورنامنٹس کے لئے ان فارم بیٹرز اور باؤلرز کا ہی انتخاب ہوتا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

Pakistan Cricket team ka azeem opener jis k arooj par khatarnak beemari agaiPakistan Cricket team ka azeem opener jis k arooj par khatarnak beemari agai aur us ne cricket ko khair aabad keh diya… pakistan cricketer ipl ImranNazir Watch complete video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل تین دن اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

1400 کروڑ سے زائد اثاثے، بھارتی رکن اسمبلی پھر بھی خود کو امیر کہنے سے انکاریبھارتی ریاست کرناٹک کے رکن قانون ساز اسمبلی اور نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شواکمار کے پاس 1400 کروڑ سے زائد کے اثاثے ہیں، جن کے ہونے کا وہ اعتراف بھی کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم خان کی گمشدگی کی ایف آئی آر خارج - ایکسپریس اردواپنے دوست کے گھر پر تھا، اعظم خان کی درخواست پر 9 جون کو لاپتہ ہونے کا تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ خارج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »