فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang

۔ حمزہ خان کمیٹی کے چیئرمین جبکہ 5رکنی کمیٹی کے ممبران میں سکندر خٹک، منیر احمد خان سدھانا، سید حسن نجیب شاہ اور کرنل مجاہد اللّٰہ ترین کے نام شامل ہیں۔

نارملائزیشن کمیٹی پاکستان میں فٹبال کے امور کو چلانے کے ساتھ ملک میں کلبوں کی مناسب رجسٹریشن،کلبوں کی جانچ پڑتال کو یقینی بنانے کے ساتھ فیفا اور اے ایف سی کی مدد سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے لئے انتخابی ضابطہ تیار کرنے اور اس کی توثیق کرے گی۔یہ کمیٹی 15 جون 2020 ء تک پی ایف ایف کے احاطے اور بینک اکاؤنٹس کو کنٹرول کرے گی، 20 ستمبر 2019 ءکے بعد پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے کردیا جائے گا۔

فیفا کونسل کے بیورو کی جانب سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے لئے نارملائزیشن کمیٹی کے تقرر کرنے کے فیصلے اور فیفا، اے ایف سی سے مشاورت اور انٹرویو کے عمل کے بعد اس کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف سے اہلخانہ کی ملاقات لیکن انہوں نے کس کیلئے سلام بھجوائے ہیں؟ شہبازشریف نے بتادیالاہور/اسلام آباد(کرائم رپورٹر،این این آئی) شریف خاندان کے افراد نے پاکستان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے لوگو کی رونمائی کردیپی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے لوگو کی رونمائی کردی TheRealPCB QuaideAzamTrophy Logo DomesticCricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر: اسد قیصر نے شاہد خاقان عباسی کو جوابی خط بھیج دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشتعل مرغے نے 76 سالہ معمر خاتون کی جان لے لیاکثر ایسے واقعات سننے میں آتے رہتے ہیں جن پر یقین کرنا بے حد مشکل ہوتا ہے، آج بھی ہم آپ کو ایک ایسا ہی واقعہ بتانے جارہے ہیں جو گزشتہ دنوں آسٹریلیا میں پیش آیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں جنوبی آسٹریلیا میں ایک مشتعل مرغے نے 76 سالہ معمر خاتون […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’دکاندار نے پیڈز ایسے چھپا کر پکڑائے جیسے منشیات ہوں‘صدف ناز ’ہر گراؤنڈ‘ نامی ویب سائٹ کی بانی ہیں جس سے لڑکیاں گھر بیٹھے ماہواری کے دوران استعمال ہونے والا سامان با آسانی منگوا سکتی ہیں۔ To iss mn acchai hi h na Iss mn orat ki underoni chezon k istimal ko bhi chhupa k dia gia h ta k haya zahir ho Lekin apki zehni ghlazat h na ju her bar bahir a jati h Bbc wil u plz update ur reporters they stink
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے،سعیدغنیوفاقی حکومت نے معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے،سعیدغنی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »