فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا نے برازیل کو شکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews FIFAWorldCup

فیفا ورلڈ کپ میں کروشیا نے برازیل کو پہلے کوارٹر فائنل میں پینلٹیز پر شکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر2کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ناک آؤٹ مقابلے میں برازیل اور کروشیا کی ٹیمیں مقررہ 90 منٹ کے کھیل میں کوئی گول کرنے سے قاصر رہیں۔ تاہم، پہلے اضافی ہاف کے اضافی وقت میں نیمار نے برازیل کی جانب سے گول کر کے ٹیم کو کروشیا پر برتری دلائی جس کو کروشیا کے برُونو پیٹکووچ دوسرے اضافی ہاف میں برابر کرتے ہوئے برازیل کے حق میں جاتے کھیل کو پینلٹیز کے مرحلے میں لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبال ورلڈ کپ: پانچ بار کی چیمپئن برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں داخللاہور: ( ویب ڈیسک ) عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے اعصاب شکن کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا نے ہاٹ فیورٹ برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ Correction 6 times winners 🤷
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیافیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا دلچسپ مقابلے کے بعد برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ تفصیلات جانیے: CroatiaVsBrazil FIFAWorldCup Qatar2022 brazilvscroatia Great Drama
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: بڑا اپ سیٹ کروشیا نے برازیل کو عبڑتناک شکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لیفیفا ورلڈ کپ: بڑا اپ سیٹ، کروشیا نے برازیل کو عبڑتناک شکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لی تفصیل:Croatia HRV BRA CroatiaVsBrazil Penalties FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: برازیل باہر، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیاپینالٹی ککس پر کروشیا نے برازیل کو 2۔4 سےشکست دی اور سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش سے شکست پر اسپین نے کوچ کو فارغ کردیا - ایکسپریس اردوڈی لا فوینٹے کو ہسپانوی فٹبال ٹیم کا نیا کوچ تعینات کردیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف نہ کھلانے پر گرل فرینڈ کا مؤقف سامنے آگیادوحہ (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ نہ کھلانے پر ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے ردعمل کا اظہار کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »