ارشد شریف قتل کیس، جے آئی ٹی کا مقتول کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

سپریم کورٹ کی ہدایت پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی خصوصی جے آئی ٹی نے مقتول صحافی کی والدہ اور اہلیہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جے آئی ٹی اپنے ٹی او آرز بنائے گی اور تحقیقات میں سب سے پہلے مقتول ارشد شریف کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد شریف کیس: جے آئی ٹی نے کینیا جانے کیلئے سفری دستاویزات کی تیاری شروع کردیاسپیشل جےآئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا، سب سے پہلے مقتول ارشد شریف کی والدہ اوربیوہ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا: ترجمان اسلام آباد پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان کاا رشد شریف قتل کی تحقیقات فوری شروع کرنے کاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ارشد شریف ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات فوری شروع کرنے کا حکم دیدیا، چیف جسٹس عمر عطا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی کو ہر 2 ہفتے بعد پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی کو ہر دو ہفتے بعد پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے عرب ملک کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ کا انکشاف - ایکسپریس اردوسندھ ہائیکورٹ کا محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارشد شریف کا قتل ہٹ مین کی جاب ہے، کینیا پولیس کا کردار دیکھنا ہوگا، اعتزاز احسناسلام آباد : ماہر قانون بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کا قتل ہٹ مین کی جاب ہے، کینیا پولیس کا کردار دیکھنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »