فیفا گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، فٹبال ورلڈکپ اسٹیڈمز میں الکحل کی فروخت پر پابندی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس بات کی تصدیق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ کے آغاز سے 2 دن پہلے کی ہے۔

فیفا کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ میزبان ملک کے حکام اور فیفا کے درمیان ہونے والی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ الکحل پر مبنی مشروبات کو اسٹیڈیمز کے اندر مخصوص حصوں میں فروخت نہیں کیا جائے گا۔اسی طرح فیفا فین فیسٹیول میں بھی الکحل کو خریدنا ممکن ہوگا۔

یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب فٹبال ورلڈکپ میں الکحل کی فروخت کے حوالے سے قطر اور فیفا کے درمیان کئی ماہ سے کشیدگی موجود تھی۔ اب قطری حکام نے فیفا کو اسٹیڈیمز کے اندر الکحل کی فروخت پر پابندی کے لیے مجبور کردیا ہے حالانکہ فٹبال کی عالمی تنظیم نے اس حوالے سے ایک بڑی کمپنی سے شراکت داری بھی کی ہوئی ہے۔یہ پہلی بار ہے جب مشرق وسطیٰ کے کسی ملک میں فٹبال ورلڈ کپ کا انعقاد ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوائے لینڈ: پنجاب حکومت نے متنازع فلم کی نمائش پر پابندی عائد کر دی - BBC News اردوصوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت کے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومتِ پنجاب نے مختلف حلقوں کی جانب سے مسلسل شکایات کے بعد موشن پکچرز آرڈیننس 1979 کے تحت اس فلم پر پابندی عائد کر دی ہے Good Decision. Bad news. Ignorance at peak. Joyland is a reality of our society Admit.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاق نے وزیرآباد میں عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقاتی ٹیم پر اعتراض اٹھا دیاپنجاب حکومت نے جے آئی ٹی کا سربراہ سی سی پی او لاہور کو بنایا ہے، جنہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پہلے ہی معطل کرچکا ہے تفصیلات جانیے: WazirabadFiring PunjabGovtJIT PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلزپارٹی نےآج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نےآج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ PPP BilawalBhuttoZardari AsifAliZardari Islamabad Meeting PDM PMLNGovt BBhuttoZardari AAliZardari MediaCellPPP CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

22 جنوری 2019 کو جس دن گھڑی بیچی اسی دن 2 کروڑ روپے کیش توشہ خانہ میں ادا کیے گئےسوال پیدا ہوگیا کہ کیا پہلے گھڑی فروخت کی اور پھر ادائیگی کی یا پھر توشہ خانے میں 2 کروڑ ادائیگی دکھانے کیلئے گھڑی کی فروخت کی جعلی رسید بنوائی جیو بچارا کل کا گھڑی کے پیچھے ھی پاگل ھو رھا ھے جن کی وجہ سے ہم اپنے آپ کو محفوظ سمجھتے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد وہ خود فیملی سمیت کسی محفوظ ملک میں مستقل سکونت اختیار کر لیتے ہیں. اس وقت جیو اور جنگ چار مختلف موقف دے چکا ہے گھڑی پر عمر فاروق، قاسم عباسی، عون چوہدری اور حامد میر۰ طلعت بلکل الگ موقف دے رہا ہے۰ آخر ان میں سے صحیح کوئ ہے بھی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے فلم ’ جوائے لینڈ ‘ کی نمائش روک دیفلم ’جوائے لینڈ ‘ کی نمائش پر پابندی مختلف حلقوں کی جانب سے سامنے آنے والی مسلسل شکایات کے پیش نظر لگائی گئی ہے،محکمہ اطلاعات پنجاب BanJoyLand_BehayaGovt توانوں کسے نے پچھیا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین تنازع: روس کے تیل اور گیس کے ذخائر کا رخ ایشیا کی طرف - BBC News اردویوکرین پر روس کے حملے کے بعد انڈیا بڑی مقدار میں سستا روسی تیل خرید رہا ہے اور چین کی روسی تیل کی درآمدات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ CMShehbaz ImranKhanPTI KlasraRauf OfficialDGISPR HamidMirPAK IrshadBhatti336
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »