فیصل آباد: پیٹرول مہنگا کیا ہوا، بارات کی گھوڑے اور اونٹوں پر آمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد آنے والی ایسی ہی ایک بارات نے دُلہن والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات جانیے: Faisalabad PetrolDieselPriceHike DailyJang

فیصل آباد میں پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد آنے والی ایسی ہی ایک بارات نے دُلہن والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔

ہوا کچھ یوں کہ فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں دولہا جی باراتیوں کے ہمراہ دُلہن لینے پہنچے تو وہ سب ہی گھوڑے اور اونٹوں پر سوار تھے۔ایک باراتی نے مزید کہا کہ کرائے کی بچت کے لیے شادی کے پرمسرت موقع پر بارات کے لیے گھوڑے اور اونٹ استعمال کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنے گھوڑے تھے؟ ایک گھوڑے پر کتنا خرچہ آتا ہے؟ AskingForAFriend

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کی افواہیں، پمپس پر رش بڑھ گیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر آئل کمپنیوں کی جانب سے پیٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی بند کر دی گئی ہیں یہ قوم 😂😂😂
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں آج اضافہ؟ وزیرخزانہ کا اہم اعلان‘پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو رہا’ ARYNewsUrdu PetrolDieselPriceHike Zbrdast 😂 Lant hu awam k jean harm kiya howa ha inon pa .ImportedGovernmentNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرول دستیابی پر اوگرا کا اہم بیانملک میں پیٹرول دستیابی پر اوگرا کا اہم بیان ARYNewsUrdu PetrolPriceHike PetrolDieselPriceHike
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ ہو رہا؟ جانیے09:55 AM, 8 Jun, 2022, ٹیکنالوجی, لاہور: حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں مسلسل دو بار 30 روپے فی لیٹر اضافے سے عوام پہلے ہی پریشانی کا شکار تھے کہ گزشتہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'گاڑیاں پیٹرول پمپ پر بھگانے کے بجائے سڑک پر کھڑی کرکے احتجاج کرنا چاہیے'پیٹرول کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں پر اداکار احسن محسن اکرام نے عوام کو مشورہ دیا۔ Lolz. Forward message se danish hasil krne waly log. بیوقوف لوگ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’پیٹرول 270 روپے فی لیٹر ہوجائے گا‘تحریک اںصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جولائی سے پیٹرول 56 روپے مزید اضافے کے بعد 270 روپے فی لیٹر ہوجائے گا 👏👏👏 اللہ کا قہر نازل ہو امپورٹڈ کچرے اس کے لانے والے پہ عرق ہوں ملک تباہ کر دیا یا رب العزت تیرے گھر دیر ہے اندھیر نہیں نہیں اس تاریخ سے پہلے مفتا اسماعیل اور ان کی کابینہ کو اٹھا لے آمین ثم آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »