فیصل آباد جلسہ مریم نواز نے ایک بزرگ شہری کی ایسی تصویر جاری کردی کہ جان کر آپ کا دل بھی پسیج جائے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد جلسہ، مریم نواز نے ایک بزرگ شہری کی ایسی تصویر جاری کردی کہ جان کر آپ کا دل بھی پسیج جائے گا

اس سے قبل جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا عمران خان نے قوم کو رلانے کا وعدہ پور اکردیا،، مریم نے اپنے خطاب میں کہا کہ فیصل آباد والو ! آپ کا بہت بہت شکریہ،رانا ثنااللہ نے منشیات کا جعلی مقدمہ بھگتا، نواز شریف کے شیر جھکے نہ بکے ، نوازشریف پرظلم ہواتوکہامعاملہ اللہ تعالیٰ پرچھوڑتا ہوں،عابدشیرعلی بھی نہیں جھکے ،جب انسان معاملہ اللہ تعالیٰ پرچھوڑتا ہے توپھرایک پیج پرہونے کے باوجود تاریخی ذلت،رسوائی ہوتی ہے ،آج اللہ نے نوازشریف کے مخالفین کوعبرت کا نشان بنایا ہے ،اللہ نے نوازشریف...

نوازشریف دورمیں چینی50 روپے کلو تھی آج120روپے سے زائد ہوچکی ہے ، بجلی 10 روپے یونٹ تھی آج24روپے یونٹ ہوچکی ،پٹرول 70روپے لٹر تھا آج138روپے تک پہنچ گیا ، فیصل آباد والو بتائو اب کون چور ہے ، یہ کہتا تھا میں ان کورلاؤں گا آج پوری قوم کورلادیا،بزرگ،بچے سمیت ہرکوئی عمران کوبد دعائیں دے ر ہا ہے ،نوازشریف نے کہا عوام کی تکلیف پردل خون کے آنسوروتا ہے ،وزرا عوام کے نوالے گنتے ہیں،وزیرکہتے ہیں دوروٹی کی بجائے ایک کھالو،صبرکرو،مہنگائی کرکے ان کوٹھنڈ نہیں پڑی،بڑے بے حس لوگ ہیں ،ساڑھے تین سال کی کارکردگی...

یہ کہتے ہیں اگرپٹرول،ڈیزل مہنگا کردوں تو آپ نے کہیں آنا،جانا نہیں،اگردوائیوں کی قیمتوں میں500فیصد اضافہ کردوں توعلاج نہیں کرانا،پچھلی حکومتیں چورتھیں آپ نے اس سے آگے جانا نہیں،ڈٹ کرجھوٹ بولتے ہوئے میرے وزرا آپ نے شرمانا نہیں،تاریخ کی بدترین کرپشن ہے لیکن آپ نے کسی کوبتانا نہیں،ملک پہلے کورونا کی لپیٹ میں تھا اب ان کی نااہلی کیوجہ سے ڈینگی کا راج ہے ،نوازشریف تمہارے بغیرلوگ رل گئے ہیں،شہبازشریف تمہیں آوازیں دے رہے ہیں،آج ڈینگی کا سپرے کرانے والا کوئی نہیں ہے ،ایک کروڑنوکریوں کا کس نے وعدہ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا فیصل آباد میں عوام سے خطابمریم نواز کا فیصل آباد میں عوام سے خطاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا جلسہ فیصلہ کن ہوگا حکمرانوں کو خود علم نہیں کہ حکومت آج گئی یا کل مریم نوازفیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ع، ف کا حساب کتاب کرنے والے حکمران خود نہیں جانتے کہ حکومت آج گئی یا کل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صادق آباد میں نو افراد کا قتل مرکزی ملز م کا ویڈیو بیان سامنے آگیا قتل کی وجوہات بیان کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کردئیےرحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صادق آباد کے علاقہ میں نو افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم تنویر اندھڑ کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔ 'ہم نے پیسوں یا ڈکیتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے فیصل بن فرحان09:15 PM, 15 Oct, 2021, بین الاقوامی, ریاض: شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے تاہم سفارتی تعلقات کی بحالی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈینگی وائرس اسلام آباد سمیتخیبرپختونخوا میں بےقابوہوگیا۔ڈینگی وائرس اسلام آباد سمیت،خیبرپختونخوا میں بےقابوہوگیا۔ Dengue DengueOutbreak KhyberPakhtunkhwa Islamabad Patients OfficialNcoc GovtofPakistan GovernmentKP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومتی سرپرستی میں اسلام آباد میں قوالی کی محفلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے عشرہ رحمۃ اللعالمین ﷺ کی مناسبت سے ڈی چوک اسلام آباد میں قوالی کی محفل سجانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کے عوام کا تیل نکال کر حکومت قوالی کر رھی ھے مہنگائی کا مقابلہ قوالی سے پوری قوم قوالی کر رھی ھے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »