فیصل آباد کا جلسہ فیصلہ کن ہوگا حکمرانوں کو خود علم نہیں کہ حکومت آج گئی یا کل مریم نواز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد کا جلسہ فیصلہ کن ہوگا، حکمرانوں کو خود علم نہیں کہ حکومت آج گئی یا کل ، مریم نواز

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ملک کی آبادی کی اکثریت آج بھی 20ہزار روپے سے کم میں گزارہ کرتی ہے ، سب لوگ بنی گالہ میں نہیں رہتے ، نہ ہی ان کی گاڑیوں میں سرکاری پٹرول ڈلتا ہے ، نہ ان کی اے ٹی ایمز ہیں ، ان کے کچن کا خرچہ وہ خود چلاتے ہیں ، ان کا کیا قصور ہے کہ وہ نا اہل حکومت کے زیر عتاب ہیں ۔حکمران حساب کتاب اور جوڑ توڑ میں مصروف ہیں جبکہ عوام رل کر رہ گئے ہیں ۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ عام لوگ کہاں سے بجلی کا بل دیں گے ، ان کے پاس علاج ، روٹی ، گیس اور بچوں کے...

صحافی کے سوال کہ مسلم لیگ کے ایم پی ایز اپنے حلقوں کی سطح پر عوام کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے ، کے جواب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں اپنی جماعت کی عکاسی کرتی ہوں ، ایم پی ایز ، ایم این ایز سے کہا گیا کہ عوامی مسائل سنیں ، اس حکومت نے جتنا درد دیا ہے اس کا اژالہ نہیں کیا جا سکتا۔سوال کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے بنی تھی مگر حکومت گھر نہیں گئی تو آپ حکومت کو کیسے گھر بھیجیں گی ، کے جواب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پی ڈ ایم اپنے بیانے پر چل رہی ہے ، اسی وجہ سے حکومت ڈگمگ کا شکار ہے...

دو روز قبل امریکی ناظم الامور سے ملاقات سے متعلق سوال پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ ان سے میری بہت سے نکات پر بات ہوئی ہے ، وہ لوگ جو بائیڈن کے فون کا انتظار کر رہے ہیں یہ ان کیلئے بہت بڑی خبر ہے کہ امریکی ناظم الامور نے مجھ سے ملاقات کی ، ہم نے پاکستان کے بارے میں مفادات ان سے شیئر کئے ۔ وزیر خزانہ کاامریکہ کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارتی روابط سمیت بہتر دو طرفہ تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور

ڈینگی سے ہونے والی اموا ت پر مریم نواز نے کہا کہ یہ ڈینگی سے اموات نہیں بلکہ حکمرانوں کی بے حسی اور نالائقی سے ہوئی ہیں ، عوام جئیں یا مریں حکمرانوں کو کوئی پرواہ نہیں ، ان کی تمام تر توجہ اپوزیشن کو دبانے پر تھی اب حکومت کو بچانے پر ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدمیلادالنبیؐ کا ایسا جشن منائیں کہ پہلے ایسا نہیں منایا گیا ہو، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عیدمیلادالنبیؐ کا ایسا جشن منائیں کہ ملکی تاریخ میں پہلےکبھی ایسا جشن نہیں منایا گیا ہو۔ تفصیلات جانیے DailyJang اس سے پہلے اگر خان صاب وقت نکال کر فوت ہو جائیں تو جو خوشی اس ملک کو ملے گی وہ بھی قوم نے پہلے نہیں دیکھی ہو گی۔ awaam ko is laik chodha ho to manaiy koi. mehngai ne qamar torr k rakh di lakin hakumat ko sharm ni ati. ab to hum soch rhy k vote dia he q tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے فیصل بن فرحان09:15 PM, 15 Oct, 2021, بین الاقوامی, ریاض: شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے تاہم سفارتی تعلقات کی بحالی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یو اے ای میں بابر اعظم کا ایسا ریکارڈ کہ جان کر بھارتیوں کے ہوش اڑ جائیںدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کپتان بابراعظم متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کوئی ٹی 20 میچ نہ ہارے ہیں۔ کرکٹ ماہر مظہر ارشد کے مطابق کپتان بابراعظم نے اب تک یو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’مسلمان بھائیوں سے اپیل ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں، ہم قرآن کا احترام کرتے ہیں‘ - BBC News اردوبنگلہ دیش میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی سے متعلق فیس بک پوسٹ کی وجہ سے تشدد کے بعد دُرگا پوجا کے کئی پنڈالوں میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے اور اقلیتی ہندو برادری کے کم از کم 150 خاندانوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ No peace as they are 'peaceful' ! یہ کون سی اصطلاح ہے ؟ ' مبینہ بے حرمتی کی افواہ' گویا 'مبینہ بے حرمتی' تو کی گئی مگر جب یہ کیس بی بی سی کے ہاتھ لگا تو افواہ میں بدلنے کی کوشش شروع ہو گئی بی بی سی کی مثال ایک عمر رسیدہ طوائفہ سے زیادہ نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی چینل نے مینا رپاکستان واقعے پر تاثر دیا کہ پاکستان خواتین کیلئے محفوظ نہیں فواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ہمیں خبر اور جھوٹی خبر میں تمیز کرنا ہوگی ، مینار پاکستان واقعے کو ایک بھارتی چینل نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانچ سکینڈ کی ویڈیو پستول لاہور میں نکلا دوڑیں امریکہ کی لگ گئیں انٹر پول متحرک پاکستان میں نوجوان گرفتار لیکن پھر ایسا انکشاف کہ ہنسی نہ رکےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی کالج کے طالب علم کی جانب سے کلاس کے دوران بیگ میں سے پستول نکالنے کی ویڈیو نے امریکی اداروں کی دوڑیں لگوادیں۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »