بھارتی چینل نے مینا رپاکستان واقعے پر تاثر دیا کہ پاکستان خواتین کیلئے محفوظ نہیں فواد چودھری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی چینل نے مینا رپاکستان واقعے پر تاثر دیا کہ پاکستان خواتین کیلئے محفوظ نہیں ، فواد چودھری

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میڈیا میں فیک نیوز پر مباحثے بہت ضروری ہیں ، ہندوستان میں اجیت دوول نے فیصلہ کیا کہ آزاد ی کی تحریک کو انتہا پسندوں کے ساتھ جوڑنا ہے تو انہوں نے کچھ غیر ملکی سیاح اغواءکئے اور تاثر دیا کہ انہیں حریت پسندوں نے اغواءکیا ہے ، اس کے بعد تحریک کشمیر کی انتہا پسندوں سے رشتہ بنانے کی کوشش کی گئی ۔یہ چند مثالیں ہیں کہ خبر کو ایسا اینگل دیا جاتا ہے کہ اصل اور نقل کی تمیز ہی ختم ہو جاتی ہے ، صحافیوں کو سمجھنا ہوگا کہ یہاں ہو کیا رہا ہے...

صادق آباد میں نو افراد کا قتل، مرکزی ملز م کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، قتل کی وجوہات بیان کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کردئیے فواد چودھری نے کہا کہ سال 2018میں وزیر اطلاعات بننے سے قبل میں پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹری انفارمیشن تھا ، ہماری جماعت کے میڈیا سیل میں سوشل میڈیا پر جو جوان لڑکے ، لرکیاں تھیں وہ حکومت سے بہت آگے تھے ، ہم نے انفارمیشن منسٹری کو جدید خطوط پر استوار کیا ، ، الحمدا للہ ہمارا ڈیجیٹل میڈیا عالمی معیار کے مطابق ہے ، اے پی پی کو ڈیجیٹل نیوز ایجنسی میں تبدیل کیا ، ہم نے ڈیجیٹل میڈیاپر اثر و رسوخ قائم...

وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغانستان کے حالیہ واقعات پر سب سے زیادہ مثبت رپورٹنگ پاکستان سے ہوئی ، عالمی سطح پر خبروں میں تضاد تھا ہم نے عالمی میڈیا کو حقائق بتائے اور دکھائے ، لیکن مجھے لگتا ہے کہ عالمی سطح پر کچھ رولز ہونے چاہئے ، آزادی اظہار رائے کے ساتھ ذمہ داری کو بھی لے کر چلنا ہوگا، سینیٹ میں فیس بک سے متعلق ہیئرنگ میں سینیٹرز نے بار بار کہا کہ سوشل میڈیا سے متعلق کیا اقدامات کئے گئے ہیں ، یہ مسئلہ برطانیہ، امریکہ سمیت پوری دنیا میں زیر بحث ہے ، یورپی یونین تو اپنے آن لائن سکیورٹی رولز لے کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوخاتون لیفٹیننٹ نے گھریلو مسائل کے باعث خودکشی کی تاہم تحقیقات جاری ہیں، پولیس majorgauravarya Very bad Police case ko mazeed investigation krhi hy yaha kbi suna hy k police barracks kia colony me b nhi jasakti.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی خاتون آفیسر نے خود کشی کر لی09:08 PM, 14 Oct, 2021, بین الاقوامی, پونے: بھارتی فوج کی خاتون آفیسر نے خود کشی کر لی ہے اور خاتون آفیسر لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر فائز تھیں۔ ہندوستان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس نے پاکستان میں اپنی ماہانہ فیس کم کردیمعروف ویڈیو اسٹریمنگ اور پروڈکشن کمپنی نیٹ فلکس نے نیوزی لینڈ، ہالینڈ اور اسپین میں اپنے ماہانہ پلانز کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی کا In times of confusions, trials and mistrust, the entire Muslim Ummah needs some reassurance and commiseration. Muhammad Qasim’s Dreams bring us such hope and the help of Allah that has been promised by Prophet Muhammad SAW.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس نے پاکستان میں اپنے ماہانہ پلانز کی قیمتوں میں کمی کردی - ایکسپریس اردونیٹ فلکس نے ماہانہ اسٹینڈرڈ پلان 800 روپے جبکہ پریمیم پلان 1100 روپے کا کردیا ہے Haha We are Using Free Netflix
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالآ خر جما ئما خان نے پاکستان چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی جانب سے میرے خلاف کیس بنائے گئے اور عمران خان کو نشانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا ملزم ظاہر جعفر نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے   کہا ہے کہ نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا، دوران سماعت ملزم ظاہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »