فیصل جاوید نے سرفراز احمد کو دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کا مشورہ دیدیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پی ٹی آئی سینٹر فیصل جاوید نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم پر بہت زیادہ دباؤ ہے لہذا اسے پریشر سے نکال کر شعیب اور حفیظ کے بعد سرفراز کو بھی واپس لانا چاہیے، سرفراز کو کپتان بناکر اس کمبی نیشن کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیتا جاسکتا ہے۔

فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ تسلسل کے ساتھ ہورہی ہے، ٹیسٹ کرکٹ کے بعد تمام کرکٹ کے دروازے مکمل طور پر کھل گئے ہیں، عمران خان نے کہا تھا کہ سارا پی ایس ایل لاہور میں ہورہا ہے، پاکستان کے لیے اچھی خبریں آرہی ہیں، پاکستان کو نمبر ون ملک سیاحتی ملک قرار دیا گیا ہے، اس سب میں کرکٹ کی بحالی کا ہاتھ ہے۔

پی ٹٰی آئی سینٹر نے کہا کہ ٹی ٹونٹی کا وننگ کمبی نیشن نہ بدلنے کی باتیں سیاست دانوں نے کی تھیں، آج پھر سے وہی کمبینیشن ہیں شعیب اور حفیظ واپس آئے ہیں، ہم نے بس ٹیم کے کمبینیشن کو لے کر آواز اٹھائی تھی، کپتان ہی سب کچھ ہوتا ہے تو کپتان کو دیکھنا چاہیے کہ کون سا کھلاڑی ٹیم میں ہو، بابر اعظم کو پریشر سے نکالا جائے وہ نمبر ون بیٹسمین ہے، اسے کپتانی کے پریشر سے نکالیں اور سرفراز کو کپتانی میں واپس لیں آئیں، اگر سرفراز احمد بطور کپتان واپس آتے ہیں تو پاکستان ورلڈکپ جیت جائے...

فیصل جاوید نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کا بیڑہ غرق کردیا تھا، ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن پی ایس ایل کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوتی رہی، انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی دور میں کرکٹ خراب ہوئی اب احسان مانی اور وسیم خان بہترین طریقے سے کام کرکے اس کو ٹھیک کرنے میں مصروف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Never

کدو اور آلو 🍑

ایک اور اردو پوائنٹ بنتا جا رہا ہے سستی شہرت کےلیے۔

Never

Dunia k bewaqqf treen qoom pakistni hy kia teer mar pana dkhoy ny

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:-ٹڈی دل کی وارننگٹڈی دل نے سندھ اور بلوچستان کے بعد اب پنجاب کے مختلف شہروں میں فصلوں پر حملے شروع کر دیئے ہیں‘ جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے تو ایک سال قبل ہی خبردار کر دیا تھا پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates توبہ اور استغفار کی کثرت کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سکینہ سمو نے عمیرہ احمد کو خلیل الرحمن سے بہتر رائٹر قرار دیدیایہ کون ہوتی ہے فیصلہ کرنے والی دونوں ر ائیٹر اپنے آپ میں کمال ہیں Or yeh khud kon hain?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیٹی کے ساتھ ایسا حادثہ ہوچکا ہے جیسا 'رسوائی' میں دکھایا، اداکار محمد احمد - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میری زندگی کا مقصد ایم ایل ون ہے، اس کے بعد مستعفی ہوجائوں گا۔ شیخ رشید احمدمیری زندگی کا مقصد ایم ایل ون ہے، اس کے بعد مستعفی ہوجائوں گا۔ شیخ رشید احمد PTIGovernment Pakistan PMImranKhan Crisis SheikhRasheed Lahore PakistanRailway MLOne Projects pid_gov ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial MediaCellPPP pmln_org pid_gov ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial MediaCellPPP pmln_org News walo multan deague staff daily wagas walo ke madad kar da plz sir 4mah sa pay ni mile ap he hamare awaz buld kar da plz hamare madad kary pay daly taky hmay mil jay ap ke kahbar sa monday ko pay mil jay allah ka wasty ap he rahm kar lay koi ni sunta hamare
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید کی جدہ میں وزارت محنت و سماجی ترقی کے ڈائریکٹر عبداللہ بن احمد الطاوی سے ملاقاتجدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ میں وزارت محنت و سماجی ترقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبنگلادیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PAKvBAN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »