سکینہ سمو نے عمیرہ احمد کو خلیل الرحمن سے بہتر رائٹر قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: اداکارہ سکینہ سمو نے مصنفہ عمیرہ احمد کا موازنہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے ساتھ کرنا ناقابل فہم قرار دے دیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر سرمد کھوسٹ اور عمیرہ احمد کو خلیل الرحمن قمر کے س

اتھ ملانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس نظرئیے سے اختلاف کرتی ہیں اور یہ سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک مکروہ طریقہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ بطور اچھا لکھاری خلیل الرحمن قمر کی بجائے ہمیشہ عمیرہ احمد کا چناؤ کرنا پسند کریں گی۔ کہانی کے دم پر مقبولیت اور تشہیر کے ذریعے خود کو مقبول بنانا الگ باتیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aj pta chla k skeena samoon zindh h

Umera Ahmed is Best Writer

Lolz

عمیرہ احمد کا ایک اپنا مقام ہے جس میں ان کا مقابلہ نہیں

بازاری ہوگی لیکن ایک تلخ حقیقت ہے اخبارات دیکھ لیں کسی بھی دن کا ہر روز ایسی خبریں ضرور ہوتی ہیں تین بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار تو اس ڈرامہ میں حقیقت اچھے انداز میں دکھائی ہے

I dont like khalil ul rehman at all.

Yes

خلیل الرحمٰن قمر نے ایک بازاری سی بحث چھیڑ دی ہے، جبکہ ہمارے ملک میں اور بہت سے مسائل موجود ہیں، اگر کوئی رائٹر پاکستان کی کی خدمت کرنا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ ایسا لکھے کہ قوم کو جھوٹ بولنے سے نفرت ہو جائے، ورنہ آندھی عاشقی کا انجام تو سب کو پتہ ہے

Indeed she is.

یہ کون ہوتی ہے فیصلہ کرنے والی دونوں ر ائیٹر اپنے آپ میں کمال ہیں

Or yeh khud kon hain?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا نے خود کو ماہرہ سے زیادہ باصلاحیت اداکارہ قرار دیدیا - ایکسپریس اردومیرا نے خود کو ماہرہ سے زیادہ باصلاحیت اداکارہ قرار دیدیا - اس میں کوئی شک کی بات تو نہیں ویسے۔ Wali ran paroneyan jogi.. ..meera vichari ki kare thanda pani p mare Yes is ma koi shaq hai mera is beter actress then mahira
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین سے پاکستان آنیوالے شہریوں کی اسکریننگ کا فیصلہکورونا وائرس: چین سے پاکستان آنیوالے شہریوں کی اسکریننگ کا فیصلہ CoronaVirus China Pakistan People Screening Citizens pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاپاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا Pakistan Ghaznavi BallisticMissile DGISPR PakArmy ISPR GhaznaviMissile TestFire pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI MoIB_Official BabarIftikharPK PakistanArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کو نجی کالج کی لڑکیوں نے بڑی مشکل میں ڈال دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری کو پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کرنا چاہیے، چینی وزارت خارجہبیجنگ: (دنیا نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کو فنڈنگ روکنے سے متعلق واضح اقدامات کیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے اپنے شہریوں کو چین کے غیر ضروری سفر سے روک دیاواشنگٹن: امریکا نے چین کا سفر کرنے والوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں امریکی شہریوں کو چین کے غیر ضروری سفر سے روکا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، اس سلسلے میں امر Acha kiya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »