فیشن برانڈ کے سابق سربراہ پر جنسی استحصال کا الزام: ’نوجوان ماڈل لڑکوں سے آڈیشن بھی اوورل سیکس کے مطالبے کے بعد لیا جاتا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 101 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی فیشن برانڈ ابرکرومی اینڈ فچ کے سابق سی ای او مائیک جیفریز اور ان کے برطانوی پارٹنر میتھیو سمتھ کو جنسی تقریبات کے لیے بھرتی کیے گئے مردوں کے استحصال کے الزامات کا سامنا ہے۔ وہ اس قسم کی تقریبات کی دنیا بھر میں میزبانی کرتے تھے۔

بی بی سی کی تحقیقات سے پتا چلا کہ مائیک جیفریز اور میتھیو سمتھ کی ان تقریبات کے لیے ایک انتہائی منظّم نیٹ ورک نے نوجوانوں کو تلاش کرنے کے لیے ایک مڈل مین کا استعمال کیا۔

ابرکرومبی اینڈ فچ کمپنی جو کہ ہولیسٹر برانڈ کی بھی مالک ہے کا کہنا ہے کہ وہ اس مبینہ رویے پر ’حیرت زدہ اور افسردہ‘ ہے۔ سنہ 2014 میں مائیک جیفریز نے فیشن برانڈ اے اینڈ ایف کی مسلسل گرتی فروخت کے بعد استعفیٰ دیا تھا اور ریٹائرمنٹ پیکج لے کر چلے گئے تھے۔ اس وقت کمپنی کے مالی ریکارڈ کے مطابق اس ریٹائرمنٹ پیکج کی مالیت 25 ملین ڈالر تھی۔

بی بی سی نے ان افراد کی شہادتوں کی تصدیق کے لیے جامع جانچ کی ہے اور ان شہادتوں میں بہت زیادہ مماثلتیں تھیں۔ انھوں نے بتایا کہ ان کی ملاقات میں مڈل مین جیکبسن نے اس وقت کے اے اینڈ ایف کے آفیشل فوٹوگرافر بروس ویبر سے ان کی تصویر کھینچنے کا کہا تھا۔ ڈیوڈ بریڈ بیری نے نیویارک کے لانگ آئی لینڈ پر ہیمپٹن میں مائیک جیفریز کے سابقہ گھر میں دن کے وقت ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے تھے کہ مائیک جیفریز ایک ’طاقتور آدمی‘ ہیں جو ’ان کا کیریئر بنا سکتے ہیں۔‘

ان تقریبات میں شریک مردوں نے بی بی سی کو بتایا کہ مائیک جیفریز اور میتھیو سمتھ نے تقریباً چار مردوں کے ساتھ جنسی عمل کیا یا انھیں ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی ’ہدایت‘ کی گئی تھی۔ ان افراد کا کہنا ہے کہ بعدازاں تقریب میں موجود عملے نے انھیں ہزاروں ڈالر نقدی سے بھرے لفافے دیے تھے۔ زیادہ تر افراد نے الزام لگایا ہے کہ جیمز جیکبسن نے انھیں جیفریز یا سمتھ سے متعارف کروانے سے پہلے ان سے اوورل سیکس کرنے کی درخواست کرتے ہوئے ان کا ’آڈیشن‘ لیا تھا۔

جیفریز کے ذاتی عملے کا ایک چھوٹا گروہ جو اے اینڈ ایف کی وردی میں ملبوس ہوتا تھا اور وہ ان افراد کی نگرانی کرتا تھا یہاں تک کے جنسی عمل یا حرکات کے دوران بھی ان پر نظر رکھتا اور انھیں پیسے دیتا تھا۔ ان نے کہا کہ وہ خود کو اس ماڈل کی بات ماننے کے پابند محسوس کرتے ہیں کیونکہ بوڑھا شخص ان کی مالی مدد کر رہا تھا اور وہ خود کو اس کے مقروض محسوس کرتے تھے۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے بھی دوسرے مردوں کی طرح ابتدائی طور پر جیکبسن کو ’اوورل سیکس‘ کا Hڈیشن دیا تھا۔بیرٹ پال کا کہنا تھا کہ بوڑھے ماڈل نے انھیں بتایا کہ ’جو تم نہیں کرنا چاہتے مت کرنا‘ لیکن مشورہ دیا کہ ’جتنا زیادہ کرو گے اتنا ہی بہتر ہے‘ اور انھیں ان کے کیرئر میں مواقع سے متعلق لالچ دیا۔ جب وہ اس تقریب میں پہنچے تو ان پر ’کارکردگی‘ دکھانے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم نواز شریف کی منتظر 21 اکتوبر پاکستان کی تاریخ میں یادگار دن بنے گا: شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اہم مشاورتی اجلاس سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے اعلان کا عندیہ دے دیاپیپلزپارٹی کے سابق رہنما و سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے قیام کے اعلان کا عندیہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں مصطفی نواز کھوکھر نے نئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤنکراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام پمپس بھی بند ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤنکراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام پمپس بھی بند ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوز کلک: چین سے فنڈ لینے کے الزام میں انڈین صحافیوں کے گھروں پر چھاپےانڈیا کی پولیس نے منگل کی صبح مبینہ طور پر چین سے فنڈ حاصل کرنے کے الزام میں ’نیوز کلک‘ نامی خبر رساں پورٹل سے منسلک مختلف افراد کے گھروں میں چھاپے مارے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کیلیے پروپیگنڈے کے عوض رقم لینے کا الزام، صحافیوں کے گھروں پر چھاپےصحافیوں نے امریکی کھرب پتی نویلے رائے سنگھم سے رقوم وصول کیں، اہلکار بھارتی وزارت داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »