فیس بک نے چینی صدر کے نام کے بے ہودہ ترجمے پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک ڈیٹا میں شی جن پنگ کے برمی زبان میں ترجمہ نہ ہونے پر تکنیکی غلطی ہوئی، فیس بک انتظامیہ

فیس بک نے ایک پوسٹ پر چینی صدر کے نام ’شی جن پنگ‘ کا برمی زبان سے انگریزی زبان میں ہتک آمیز ترجمہ کردیا جس پر فیس بک انتظامیہ کو معافی مانگنا پڑی۔

فیس بک کے ایک آپشن کے تحت انگریزی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان میں کی گئی پوسٹ کا انگریزی ترجمہ خودکار طریقہ کار کے تحت ہوجاتا ہے تاہم اس بار ایک سنگین غلطی کا سامنا ہوا۔ فیس بک نے آنگ سان سوچی کی برمی زبان میں پوسٹ کا انگریزی میں ترجمہ کیا تو صدر ’شی جن پنگ‘ کا ترجمہ نہایت بے ہودہ اور مضحکہ خیز صورت اختیار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی صدر کے نام کا غیرمہذب ترجمہ، فیس بک کی معافیمیانمار میں چین کے صدر شی جنگ پنگ کے نام کا غلط ترجمہ ہوا جس کی وجہ سے فیس بک کو معافی اور وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا۔ 🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴 شی جنگ پنگ ٹما ٹما ٹنگ نام اگر ہوتا تو اچھا ترجمہ ہوتا شائد 😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک کی وائرل پوسٹ نے 40 سال پہلے جدا ہونے والے خاندان کو ملوا دیافیس بک کی وائرل ویڈیو نے 40 سال پہلے جدا ہونے والے خاندان کو ملا دیا ARYNewsUrdu Facebook
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے چینی صدر کا مذاق بنا دیا، قہقہے لگ گئےفیس بک نے چینی صدر کا مذاق بنا دیا، قہقہے لگ گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Facebook
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک پاکستان میں پولیو کےخاتمے میں مدد کرے گافیس بک پاکستان میں پولیو کےخاتمے میں مدد کرے گا Pakistan PolioVaccination Facebook Help Remove Videos Propaganda Facebook zfrmrza pid_gov fbnewsroom ForeignOfficePk Pid_Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کے شدید احتجاج پر ہار مان کر اپنی اہم پالیسی کو تبدیل کردیا۔سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کے شدید احتجاج پر ہار مان کر اپنی اہم پالیسی کو تبدیل کردیا۔ Read News socialmedia WhatsApp
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی صدر کے نام کا غیرمہذب ترجمہ، فیس بک کی معافیمیانمار میں چین کے صدر شی جنگ پنگ کے نام کا غلط ترجمہ ہوا جس کی وجہ سے فیس بک کو معافی اور وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا۔ 🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴 شی جنگ پنگ ٹما ٹما ٹنگ نام اگر ہوتا تو اچھا ترجمہ ہوتا شائد 😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »