سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کے شدید احتجاج پر ہار مان کر اپنی اہم پالیسی کو تبدیل کردیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کے شدید احتجاج پر ہار مان کر اپنی اہم پالیسی کو تبدیل کردیا۔ Read News socialmedia WhatsApp

انتظامیہ نے واٹس ایپ پر اشتہارات دینے کی پالیسی کو روکنے کو فیصلہ کرلیا۔ فیس بک نے مختلف کمپنیوں کے مطالبے پر واٹس ایپ صارفین کو اشتہارات دکھانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس بات کا اعلان ہونے کے بعد پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلیکشن استعمال کرنے والے

صارفین نے شدید احتجاج کیا تھا۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق ’فیس بک نے واٹس ایپ کے لیے تیار کی جانے والی اشتہاری پالیسی پر کام کرنے والے ماہرین کو مزید کام کرنے سے روک دیا کیونکہ صارفین کے شدید ردعمل کے آگے کمپنی مستقبل کے لیے ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کے اعلیٰ سطحی وفد کا پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا دورہفیس بک کے اعلیٰ سطحی وفد کا پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا دورہ DrZafarMirza Discusses Polio Challenges Facebook Regional Director MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں فیس بک کا کردار قابل ستائش ہے. فروغ نسیمپاکستان میں فیس بک کا کردار قابل ستائش ہے. فروغ نسیم Pakistan Facebook Role FaroogNaseem PTIofficial pid_gov MoIB_Official Farogh_NaseemPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرڈر تاخیر سے پہنچانے پر ڈلیوری بوائے کی بارش میں روتی تصویر وائرل، شہری آبدیدہلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تصویر وائرل ہو رہی ہے، وائرل تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کے دل پگھلا دیئے ہیں۔ تصویر میں’ڈلیوری بوائے‘ کو دیکھا جا سکتا ہے جو سڑک کنارے رو رہا ہے۔ رونے کی وجہ کھانا دیر سے ڈلیور کرنا ہے اور کھانا منگوانے والے نے آرڈر کینسل کر دیا، تیز بارش کی وجہ سے کسٹمر نے کھانا لینے سے انکار کیا تو بل اسکی تنخواہ سے کٹے گا۔ کھانا 3800 روپے کا تھا اور تنخواہ صرف دس ہزار روپے تھی۔ salam h an ko sir❤️🌹
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرڈر تاخیر سے پہنچانے پر ڈلیوری بوائے کی بارش میں روتی تصویر وائرل، شہری آبدیدہلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تصویر وائرل ہو رہی ہے، وائرل تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کے دل پگھلا دیئے ہیں۔ تصویر میں’ڈلیوری بوائے‘ کو دیکھا جا سکتا ہے جو سڑک کنارے رو رہا ہے۔ رونے کی وجہ کھانا دیر سے ڈلیور کرنا ہے اور کھانا منگوانے والے نے آرڈر کینسل کر دیا، تیز بارش کی وجہ سے کسٹمر نے کھانا لینے سے انکار کیا تو بل اسکی تنخواہ سے کٹے گا۔ کھانا 3800 روپے کا تھا اور تنخواہ صرف دس ہزار روپے تھی۔ bs yehi kahun ga k mashry mein ameer ghareeb ki izat ni krta wo khud ko koi cm samjta hy aur ghareeb bechara chup kr ky seh leta hy akhir ghar chalany ki khatir mehnat to zaroori hy 😥 کمینے جب عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی وی سٹوڈیو میں گرل فرینڈ کو قتل کرنے کا اعترافمانندر سنگھ نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ انھوں نے اپنی گرل فرینڈ کو دونوں خاندانوں میں تنازعے کی وجہ سے قتل کر دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بندروں کی بھرمار سے گاؤں والے ہجرت پر مجبوربندروں کی بھرمار نے گاؤں والوں کو ہجرت پر مجبور کردیا، یہ بندر فصلوں کو تباہ کر رہے تھے جبکہ گھروں میں گھس کر سامان بھی اٹھا لے جاتے تھے۔ اب یہی خبریں ہوں گی کیا آجکل آموں کا سیزن ہے جو اس طراح ریڑھی پر پڑے ہے 🤔🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »