فیس بک مودی سرکار کے حق میں جانب دار ہے، وال اسٹریٹ جرنل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک مودی سرکار کے حق میں جانب دار ہے، وال اسٹریٹ جرنل -

فیس بک میں اعلی پالیسی ساز عہدے پر فائز شخصیت مودی کی حامی ہے، امریکی جریدے کی رپورٹ

وال اسٹریٹ جنرل میں شایع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں فیس بک کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز انکھی داس نے حکمران جماعت سے کمپنی کے تعلقات اچھے رکھنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ٹی راجا سنگھ کی نفرت انگیز پوسٹ کے خلاف کارروائی نہیں ہونے دی۔ امریکی جریدے نے فیس بک کے ملازمین کے حوالے سے لکھا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فورم پر مودی اور ان کی سیاسی جماعت کے لیے جانب داری پائی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقبارسلونا: (ویب ڈیسک) شمال مشرقی ہسپانوی شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: حکومت کے دو سالوں کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، عوام پریشانکراچی: (دنیا نیوز) کپتان کے دور میں مہنگائی نے عوام کے چھکے چھڑا دیے ہیں۔ دو سالوں میں چینی کے ریٹس میں لگ بھگ 80 فیصد ، آٹا 70 فیصد اور کوکنگ آئل 68 فیصد مہنگا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 14 مریض جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 14 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6153 ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ: نالہ ایک میں طغیانی کے باعث سمبڑیال کے قریب بند ٹوٹ گیامون سون بارشوں کے پیش نظر نالہ ایک میں تحصیل سمبڑیال کے دیہات چک چوہدہ کے قریب بند ٹوٹ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندر میں تیل بہنے کے واقعات میں کمی: حقیقت یا مغالطہ - BBC News اردوجزیرہ ماریشیس کے قریب حال ہی میں ہونے والے تیل بہہ جانے کے بعد سمندری راستوں سے تیل کی ترسیل کے خطرات ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کانگو کے شبہے میں 3 مریض کوئٹہ کے اسپتال منتقلکانگو وائرس کے شبہ میں 3 مریضوں کو فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے، مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »