فیس بک ملازمین کو جولائی2021 تک گھروں سےکام کرنے کی اجازت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک ملازمین کو جولائی2021 تک گھروں سےکام کرنے کی اجازت تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں مختلف کمپنیز اور دفاتر نے ملازمین سے گھروں سے کام لینا شروع کردیا ہے۔ کچھ ممالک میں صورت حال بہتر ہونے پر ملازمین نے آفسز جانا شروع کردیا ہے تاہم اب بھی کئی ملازمین گھروں سے ہی آفس کے کام سرانجام دے رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے ملازمین کو اب اگلے سال جولائی تک گھروں سے کام کرنے کا کہہ دیا ہے۔گوگل نے بھی حال ہی میں اپنے ملازمین کے لئے گھروں سے کام کرنے کے حوالے سے اگلے سال جولائی تک کی توسیع کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے امریکی صدر ٹرمپ کی شیئر کردہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دیفیس بک نے امریکی صدر ٹرمپ کی شیئر کردہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دی Read News US DonaldTrump Facebook SharedVideo Deleted StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک نے امریکی صدر ٹرمپ کی شیئر کردہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دیسماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا سے متعلق جھوٹے دعوے کا ویڈیو کلپ ڈیلیٹ کر دیا۔ ویڈیو کلپ میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ بچے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق ویڈیو ڈیلیٹ کر دیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس سے متعلق جھوٹے دعوے کا ویڈیو کلپ ڈیلیٹ کر دیا۔ وڈیو کلپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے ٹرمپ کی جعلی پوسٹ ڈیلیٹ کردیفیس بک انتظامیہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی کرونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق وڈیو ڈیلیٹ کر دیفیس بک نے کہاکہ کسی صدرکی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا یہ پہلا واقعہ ہے ۔ٹرمپ وائٹ ہاؤس بریفنگ میں بیان کادفاع کرتے نظرآئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے کورونا سے متعلق امریکی صدر کی پوسٹ ہٹادیفیس بک نے کورونا سے متعلق امریکی صدر کی پوسٹ ہٹادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »