برطانوی وزیر اعظم کا یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا عندیہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیر اعظم کا یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا عندیہ تفصیلات جانئے: DailyJang

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہر کر دیا، برطا نیہ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہو گئی جبکہ 46 ہزار سے زائد

اموات ہو چکی ہیں۔مہلک وائرس دنیا کے 7 لاکھ 16 ہزار لوگوں کی جانیں لے گیا۔ دنیا بھر میں 1 کروڑ 92 لاکھ کورونا مریضوں میں سے 1 کروڑ 23 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریم یونین کا ٹرین مارچ آج سے شروع ہو گا: حافظ سلمان بٹجماعتِ اسلامی کے رہنما اور ریلوے پریم یونین کے صدر حافظ سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ ریلوے پریم یونین کا مطالبات کے حق میں ٹرین مارچ آج سے شروع ہو گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچپن سے ہی نیند سے متعلق مسائل کا سامنا تھا: ماہرہ خانپاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کا انکشاف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیرقانونی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا اقوام متحدہ سے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فرانسیسی لڑکی کا فٹ بال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہیوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹ بال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب فٹ بال سے کرتب بازی ہرکسی کے بس کی بات نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کا ممکنہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »