فیس بک نے مقبول ترین گف سروس گفی کو خرید لیا - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک اس سروس کو 2015 سے خریدنے کی کوشش کررہی تھی۔ کتنے ارب روپے میں یہ معاہدہ طے پایا؟

فیس بک نے دنیا کی مقبول ترین انیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنے والی سروس گفی کو خرید لیا ہے اور اسے انسٹاگرام کا حصہ بنادیا ہے۔میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا 'انسٹاگرام اور گفی کو اکٹھا کرکے ہم لوگوں کے لیے اسٹوریز اور ڈائریکٹ میں بہترین گفس اور اسٹیکرز کی تلاش کو آسان بنارہے ہیں'۔

فیس بک کے مطابق صرف انسٹاگرام سے ہی گفی کے روزانہ ٹریفک کا 25 فیصد حصہ آتا ہے جبکہ دیگر سروسز سے مزید 25 فیصد ٹریفک اس سروس کو ملتا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ ان سروسز کو اس سروس کی فراہمی فیس بک کی جانب سے برقرار رکھی جائے گی یا نہیں تاہم مستقبل قریب میں کمپنی کا دیگر کو روکنے کا کوئی ارادہ نہیں۔اسی طرح عام صارفین بھی اپنی گفس کو اپ لوڈ کرسکیں گے جبکہ ڈویلپرز اور گفی کے اے پی آئی شراکت دار بھی اس سروس کی بہت بڑی لائبریری تک رسائی حاصل کرسکیں گے جن میں اسٹیکرز اور ایموجی بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gifhy, for $400 million! The deal initiated even before the pandemic. It’s a good addition to their kitty as they want to give all possible features to the users.

1 ropy main

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لیفیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لی Facebook Apologies AntiMuslimsRiots Srilanka Year2018 Facebook MFA_SriLanka GotabayaR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں فیس دینےسے قاصر بچے خارج نہیں کیےجاسکتےسندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ بچوں کا اخراج نہیں کرسکتی SamaaTV Looks this school maffia is also out of control of Govt. How the courts will control them... still mistry.. Good! Now make sure to enforce it
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسکائپ اور زوم کے مقابلے میں فیس بک کا فیچر اب سب کیلئے دستیاب - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک: مواد پر پابندی عائد کرنے کی درخواست دینے والے ممالک میں پاکستان، روس سب سے آگےسماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی شش ماہی شفافیت رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق پاکستان کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے جس نے فیس بک سے مواد پر پابندی لگانے کے لیے سب سے زیادہ درخواستیں بھیجیں۔ کیوں کہ پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ پروپیگینڈا ہوتا ہے.. تم امریکہ,اسراہیل اور اس کے اتحادی تواپنے ملک کے خلاف میڈیا پر نہیں بولنے دیتے سوشل میڈیادور کی بات ہے Kyun Ky Hmari Awam Jahil Hai Jo Mulkh Dushmano Ky Propagandy Py Aankhy Band Kar Ky Aaram Sy Yakeen Kar Leti Hai..!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسکائپ اور زوم کے مقابلے میں فیس بک کا فیچر اب سب کیلئے دستیاب - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئیکرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی Read News CoronaVirus DeathRateToll CasesReported Worldwide COVID19 Covid_19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »