اسکائپ اور زوم کے مقابلے میں فیس بک کا فیچر اب سب کیلئے دستیاب - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک نے پاکستانیوں کو بھی سہولت فراہم کردی

میسنجر روم میں 50 افراد ایک وقت میں ویڈیو چیٹ کرسکتے ہیں اور یہ زوم جیسا ویڈیو چیٹ ٹول ہے جو دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ویڈیو کالز کی شرح میں اضافے کو دیکھتے ہوئے متعارف کرایا گیا۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ آپ میسنجر روم کو فیس بک اکاؤنٹ سے استعمال کریں یا مہمان کے طور پر اس کا حصہ بنیں، ہم آڈیو یا ویڈیو کالز کو سن یا دیکھ نہیں سکتے۔ کمپنی تو اس فیچر کو اپنی دیگر میسجنگ ایپس کا حصہ بنانے کا ارادہ بھی رکھتی ہے جیسے انسٹاگرام ڈائریکٹ اور واٹس ایپ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے حجام اور بیوٹی سیلون کے لیے ایس او پیز جاریایس او پیز میں کہا گیا ہے کہ حجام اور بیوٹی سیلون مالکان ایک وقت میں ایک گاہک کی پالیسی اختیار کریں، گاہکوں کو ٹیلی فون پر وقت دینے کی روایت اپنائیں اور ایک گاہک کا تولیہ دوسرے پر ہرگز استعمال نہ کیاجائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہ ہوسکا، سعودی عرب سے ایک اور افسوسناک خبرآگئیمکہ المکرمہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت کے اقدامات کے پیش نظر اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں 🙏🤲😥 کیونکہ کرونا وائرس شعیہ لوگوں کے علاوہ سب پر حملہ کرتا ہے پاکستان میں شعیہ حضرات آرام سے جلوس نکالینگے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu اس کا ایک ہی حل ہے الجہاد الجہاد Ab in ko nazar aya ha k Kashmir ma kay ho raha ha is sa pala ya kay so raha tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش Read News Europe USA IndianOccupiedKashmir India Muslims
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہاتھ اور انگلیاں ہلنے کے باوجود مردے کی تدفین؟ہاتھ اور انگلیاں ہلنے کے باوجود مردے کی تدفین؟ ARYNewsUdu یار یہ کوئی بات جب ہاتھ ہلا رہا تھا تو وہ مردہ کیسا ہوا.. تب مردے کے تدفین ہوئی یا زندے کے تدفین ہوئی..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق اور شام کے درمیان ایرانی فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر جاریامریکی نیوز نیٹ ورک  نے عراق اور شام کی سرحد پر ایران کے ایک فوجی اڈے کی سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نشر کی ہیں اور بتایا ہے کہ دونوں ملکوں کی سرحد اس اڈے کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »