عراق اور شام کے درمیان ایرانی فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق اور شام کے درمیان ایرانی فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر جاری Iraq Syria SatelliteImages IranianMilitaryBase PhotosReleased

امام علی ایئربیس کا نام دیا گیا ہے۔ نیوز نیٹ ورک کے ذریعہ نشر کردہ تصاویر شام اور عراق کی سرحد پر بنائے ئے ایرانی فوجی اڈے کی ایک سرنگ دکھائی گئی ہے۔ یہ سرنگ مبینہ طورپر اسلحہ اور فوجی گاڑیوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی طیاروں نے فوجی اڈے پر گذشتہ عرصے میں

فضائی حملے کئے ہیں مگر ایران نے اس اڈے کی تعمیر کا عمل دوبارہ شروع کردیا ہے۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایران عراق اور شام کی سرحد پر بنائے گئے اس اڈے کواپنے اور دونوں عرب ملکوں میں اپنے اتحادیوں کے لیے ایک مستقل فوجی اڈے کے طورپر استعمال کرنا چاہتا ہے۔ یہ فوجی اڈہ تقریبا تین کلو کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔ 😂🙈 Yes it is With 20% increment in Boys' salaries. Go Corona Go.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کو عراق سمجھنے کی غلطی ہر گز مت کیجیے گاعالمی سطح پر نوول کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز  دنیا کے سبھی ممالک کے لیے کسی بڑی آزمائش سے کم نہیں ہیں۔ عالمی سطح پر قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع پوری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بازار میں اضافہ اور ملک میں سونے کی قیمت مستحکم - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95500 روپے اور دس گرام سونا 81875روپے پر مستحکم رہا Good news 🥰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا کے چینل دوردرشن پر گلگت بلتستان اور مظفرآباد کے موسم کی خبریں کیوںانڈیا نے گزشتہ ہفتے اپنے قومی ٹیلی ویژن دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر خبرنامے کے بعد موسم کی خبروں میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے کو بھی شامل کر لیا ہے۔ Avein ratting n attention seeking c grade journalism Cheap people کچھ دکھانے سے کوئ کسی کا نہیں ہو جاتا بھائ ۔۔۔۔بنیے کی کھال کھینچ دینگے۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لوٹوں اور جوکروں کی پارٹی ہے، تیمور تالپورایک بیان میں تیمور تالپور نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس جماعت میں 50 فیصد لوٹے ہیں اور باقی ادھر اُدھر کے جوکر ہیں۔ Wow! A joker knows one when he sees one. He should know because they have moved from their parties .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »