عالمی بازار میں اضافہ اور ملک میں سونے کی قیمت مستحکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ سونا 95500 روپے اور دس گرام سونا 81875روپے پر مستحکم رہا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1704 ڈالر کی سطح تک پہنچ گیا۔ فوٹو:فائلعالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ گئی جب کہ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہ ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1704 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔ منگل کے روز کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 95 ہزار 500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 81 ہزار 875 روپے پر مستحکم رہی۔

بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آج فی تولہ سونے قیمت دبئی گلڈ مارکیٹ کے مقابلے میں 5000 روپے کم ہے۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 960 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 823 روپے کی سطح پرمستحکم رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good news 🥰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: ذرائع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ اور عملے میں کورونا کی تشخیص باعث تشویش ہے ، سلیم مانڈوی والاPeople of Pakistan wants daily national assembly session with maximum participation especially the experience politician to give their suggestion and advices for country. May this Covid opportunity change life of Pakistani. 👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں اشرف روڈ پر دھماکا، 2 ٹریفک اہلکار اور ایک دکاندار زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عامر، وہاب اور حسن علی کا سنٹرل کنٹریکٹ خطرے میںقومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے، ٹیسٹ کرکٹ سے الگ ہونے والے محمد عامر اور وہاب ریاض کو سی کیٹگری دینے یا پھر کنڑیکٹ سے ڈراپ کیے جانے کا قومی امکان ہے۔ Good decision! وزیر اعظم عمران خان نے اپنے حلقے میں ہماری یونیورسٹی بنآئی لیکن 10 ماہ میں نہ ہی ریگولر VC دیا اور نہ خود دورہ کیا۔ ایڈیشنل VC نے 10 ماہ میں 4 دفعہ دورہ کیا ہے استادوں کو آج تک تنخواہ نہیں ملی نہ عمران خان ہماری سنتا ہے نہ اسکے نمائندے باقی یہاں دیکھیں JusticeForUniOfMianwali Jab fit nahi hain tu dafa karo
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں اشرف روڈ پر دھماکا، 2 ٹریفک اہلکار اور ایک دکاندار زخمیرا کے اجینٹ اور بلیک واٹر پھر سے ملک بھر پہل گئے ہیں عوام کو محطیاط رہنا چاہۓ اور جہاں کسی پر شک ہوجاۓ فورا سیکوریٹی اداروں کو انفارم کرے یا خود وہی پر گولی مار دیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »