فیس بک پر اسمارٹ فون کی فروخت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا شخص گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک پر اسمارٹ فون کی فروخت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا شخص گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews

وفاقی تحقیقاتی ادارے سائبر کرائم ونگ نے فیس بک پر اسمارٹ فون قسطوں پر دینے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے اسلام آباد کا سیکڑ جی 13 میں چھاپہ مار کر فیس بک پر پیج کے ذریعے سادہ لوح افراد کو بیش قیمت اسمارٹ موبائل فون قسطوں پر دے کر رقوم ہتھیانے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔ حکام کے مطابق ملزم ریحان جمال سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر پیج بنا قسطوں پر بیش قیمت موبائل فون فروخت کرنے کی تشہیر کرکے مخلتف اکاونٹس میں سادہ لوح افراد سے ڈاون پیمنٹ کے نام پر رقوم منتقل کرواتا تھا اور پھر رقم لے کر غائب ہوجاتا تھا۔

ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ کے حکام کا مزید کہنا تھا کہ ملزم نے تقریبا تین سال سے فراڈ میں ملوث ہے اور متعدد سادہ لوح افراد سے بیش قیمت موبائل فونوں کا جھانسہ دیکر رقوم ہتھیا چکا ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کو سیکٹر جی 13 اسلام آباد کے علاقے سے گرفتار کرکے قبضے سے فیس بک پیج و ڈیوائسز برآمد کرلیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے جس میں اہم انکشافات کی توقع ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waah re tumto bare heavy driver nikle re

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای پر حملے کے بعد سعودی اتحاد کی یمن پر بمباریجدہ :ابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر بمباری  شروع کر دی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب اتحاد نے صنعاء میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ پولیس کا خواتین پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو منظرعام پر آگئیکوئٹہ پولیس کا خواتین پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو منظرعام پر آگئی ARYNewsUrdu Yehi sulook in darindon k sath kiya jaye or sar e aam chowk pr kiya jaye Zulam hy bahi kpk Humen Right council is zulam k mozamat kerta hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہری پر 1 سال کیلئے بطخیں پالنے پر پابندی عائدبرطانوی شہری پر 1 سال کیلئے بطخیں پالنے پر پابندی عائد arynewsurdu Kya bakwas life ha in logon ki
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں بیٹے پر سرعام تشدد، ویڈیو منظرعام پر آگئیماں بیٹے پر سرعام تشدد، ویڈیو منظرعام پر آگئی ARYNewsUrdu Ye indian new channel hy ya pakistani.? پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں بچی کے ساتھ ریپ کرنے والے مجرم ابھی تک نہیں پکڑے گے آئی جی پنجاب کو فوری طور پر نوٹس لینا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کو تقریر بھولنے پر شرمندگی، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئےمودی کو تقریر بھولنے پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ سوشل میڈیا پر مذاق بھی بن گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی 4 ماہ بعد انسٹاگرام پر واپسی پر مداح خوش - ایکسپریس اردوشاہ رخ خان بیٹے آریان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد انسٹاگرام سے غائب رہے Tusi b ja k behn pesh kr dio
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »