فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اداروں سے ٹکرانا سیاستدانوں کا کام نہیں ہوتا، 9 مئی کوعوام کی طرح میں بھی دکھی ہوا، پچھلے ایک سال سے پارٹی میں کھڈے لائن تھا، میرے سوا کسی نے عمران خان کو نہیں بتایا کہ سیاست میں تشدد نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ ایک سال پہلے عمران خان کو جو پیغام بھجوایا اس کے بعد مجھ پر کراس لگ گیا، عمران خان اپنی حکمت عملی اور ارگرد موجود لوگوں کو چھوڑ دیں، ایک سال کے دوران کور کمیٹی کے 10 اجلاسوں میں بلایا نہیں گیا، خان صاحب کو شیریں مزاری اور دیگر لوگ یاد آئے، میں یاد نہیں آیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ساڑھے تین مہینوں میں نے 36 پریس کانفرنس کی تھیں، حکومت بنتے ہی سارے درباری وزیر اور فیاض الحسن چوہان آؤٹ، چوہدری صاحب نے میری عزت رکھی اور مجھے اپنا ترجمان بنایا، جن کو وزیر بنایا گیا وہ گورنر ہاؤس میں عثمان بزدار کی حکومت گرانے میں ملوث رہے، زوم میٹنگز میں خان صاحب کہتے تھے کہ فوج کے خلاف یہ بولو، وہ بولو لیکن مجھے بولنے نہیں دیا جاتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صوبائی وزیر سعید الحسن نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدیگوجرانوالا: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر سید سعید الحسن نے بھی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔پی ٹی آئی کے دور حکومت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاتحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا PTI Faizullah Kamoka Faisalabad Politics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیالاہور: (دنیا نیوز) فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہدری وجاہت حسین کا PTI چھوڑنے کا فیصلہچوہدری وجاہت حسین پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانانہیں پی ٹی آئی میں ہونے کے باوجود نظرانداز کیا گیا، پرویز خٹک نے انہیں کبھی بھی آگے نہیں آنے دیا۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI UsmanTarakai PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانمیں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں، میں نے سیاست چھوڑ دی ہے اور پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial AftabSiddiqui DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »