تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیض اللہ کموکا نے کہا کہ مجھے سیاست میں 30 سال کا عرصہ گزر چکا ہے، میں نے ایمانداری کے ساتھ اپنے لوگوں کے ساتھ محبت کی جس کے جواب میں محبت ملی۔

انہوں نے کہا کہ میں پنجاب اسمبلی کا ممبر رہا، قومی اسمبلی کا رکن رہا، میرا ضمیر مطمئن ہے میں نے ایمانداری سے کام کیا، ہمارے لئے مملکت خداداد اللہ کا بہت بڑا تحفہ ہے، یہ سرزمین جس پر ہم بہتر سے بہتر زندگی گزار رہے ہیں ہمیشہ کوشش کی اس کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے قدم اٹھائیں۔فیض اللہ کموکا نے کہا کہ میری نظر میں سیاست پُرامن طریقے سے ہونی چاہئے، 9 مئی سے قبل میرے اوپر ایک ایف آئی آر نہیں ہوئی، 9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، میں کسی بھی جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھا، میں بغیر کسی دباؤ...

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جتنے بھی لوگ ہیں ان میں سے اکثریت تشدد کے خلاف ہے، پارٹی چھوڑنا میرا ذاتی فیصلہ ہے میرا پارٹی کے دیگر لوگوں سے رابطہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاتحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا PTI Faizullah Kamoka Faisalabad Politics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزید پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں چل سکتا؛ عثمان ترکئی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق ایم این اے عثمان ترکئی نے بھی پارٹی کوخیرباد کہہ دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: فیض اللہ کموکا نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا04:23 PM, 22 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سانحہ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں ٹوٹ پھوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر تحریک انصاف  ویسٹ پنجاب فیض
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانمیں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں، میں نے سیاست چھوڑ دی ہے اور پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial AftabSiddiqui DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آفتاب صدیقی کا پی ٹی آئی چھوڑنے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کااعلانتحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پی ٹی آئی چھوڑنے، قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانانہوں نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہونےکا اعلان کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »