فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیا

دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو یقین دہانی کرائی کہ سندھ کے حوالے سے جی ڈی اے کے تحفظات دور کریں گے۔

وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ بدین میں میری زمین پر دو سو افراد نے قبضہ کیا ہوا ہے، وفاقی حکومت کی مداخلت سے ایف ائی آر کاٹی گئی۔ پولیس نے قبضہ ختم کرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ہمارے ساتھ مظالم کر رہی ہے، سندھ کے معاملات کے حوالے سے وزیراعظم سے کمیٹی قائم کرنے کے لیے کہا ہے، کھیلوں کے معاملے پر ٹاسک فورس کی رپورٹ پر تحفظات سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کی ملک سے روانگی سے قبل کی تازہ تصویر سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف خصوصی ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج chor nas gaii hun nii andy hen🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے تحفہ24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: 'جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم سے زیادہ ٹیکس دیا' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایتنواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت Islamabad PMImranKhan PTIofficial NawazSharif LahoreHighCourt ImranKhanPTI pmln_org PTIofficial Lahore MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »