فکسنگ اسکینڈل: چاہتا ہوں کہ معاملہ ہمیشی کیلئے ختم ہو، سلیم ملک - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سلیم ملک پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو اپنا جواب کب جمع کروائیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates SalimMalik PCB FixingScandal

لاہور: فکسنگ اسکینڈل میں سلیم ملک کے جواب کا معاملہ، پی سی بی کی جانب سے بھجوائے گئے ٹرانسکرپٹ پر سابق کپتان کی مشاورت جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلیم ملک کے وکلاء مرحلہ وار تمام سوالوں کے جواب تیار کررہے ہیں، سلیم ملک آئندہ ہفتے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو اپنا جواب جمع کروائیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ یہ معاملہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو، پی سی بی کو تمام سوالوں کے جوابات دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد سے وکٹ کپینگ کے گُر سیکھ رہا ہوں، روحیل نذیر - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ سیریز کیلئے بہترین تیاری چل رہی ہے، اسد شفیق - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز کی ملک گیر ہڑتال، تیل کی قلت کا خدشہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی شہری سنتھیا کی ملک بدری سے متعلق درخواست پرحتمی دلائل طلب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مدثر نذر کو انگلینڈ میں قومی بیٹنگ لائن کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا اگست میں ایسا کیا ہو سکتا ہے کہ قومی بلے بازوں کیلئے شدید مشکلات کھڑی ہو جائیں گی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ اگست میں مہینے میں انگلینڈ میں بارشیں ہوئیں تو قومی بلے بازوں کو مشکلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے بڑا معاہدہاسلام آباد : شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا،معاہدے سے ملک میں سستی اور صاف بجلی صنعتوں کیلئے دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »