فکسنگ کیس میں عمر اکمل کی اپیل پر کیا فیصلہ کیا گیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کی طرف سے فکسنگ کیس میں دی گئی سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں موجود نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں خود مختار ایڈجیوڈکیٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے عمر اکمل کی اپیل پر کیس کی سماعت کی اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

عمر اکمل کے وکیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمر اکمل کو دی جانے والی تین سال کی پابندی بہت زیادہ ہے اور اس کا جرم اتنا نہیں جتنی سزا سنائی گئی ہے، ہمیں یقین ہے کہ فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا۔ اس موقع پر پی سی بی کے قانونی مشیر نے بات کرنے سے گریزکیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر اسمگلنگ کیس کی مرکزی کردار ایان علی کی شوبز میں واپسیاپنی پرفارمنس اور آواز سے زیادہ 'ڈالر اسمگلنگ' کیس سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل، پروڈیوسر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فکسنگ کیس عمر اکمل کی اپیل پر فیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپاٹ فکسنگ کی ناکام کوشش و تنازعات سے بھرپور کیرئیر رکھنے والے عمر اکمل کی سزا کم کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔لاہور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کا کیس حل کر لیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کا کیس حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث شو روم کے ملازم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی کمپنی کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری - ایکسپریس اردوکورونا کے دوران ہیلتھ ٹیک انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع ہے، ایلکس کالا وریزوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »