فوڈ سیکیورٹی سے متعلق قلیل ، وسط اور طویل المدتی پالیسی بنائی جائے، وزیر اعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوڈ سیکیورٹی سے متعلق قلیل ، وسط اور طویل المدتی پالیسی بنائی جائے، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوڈ سیکیورٹی سے متعلق قلیل، وسط اور طویل المدتی پالیسی بنائی جائے، گندم اور چینی جیسی بنیادی اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

عبدالحفیظ شیخ، مرزا شہزاد اکبر، عاصم سلیم باجوہ، شہباز گل، عثمان ڈار نے بھی اجلاس میں شرکت کی جبکہ چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی کی سربراہی میں وزراء پر مشتمل اعلی سطح کی کمیٹی کے قیام کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی فوڈ سیکیورٹی سے متعلق قلیل و طویل المدتی پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فوڈ سیکیورٹی سے متعلق قلیل و طویل المدتی پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم فوڈ سیکیورٹی سے متعلق قلیل و طویل المدتی پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی61 فوڈ اور نان فوڈ آئٹمز لازمی سرٹیفکیشن کی لسٹ میں شامل کرنے کی منظوریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 61 فوڈ اور نان فوڈ آئٹمز لازمی سرٹیفکیشن کی لسٹ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درآمدی گندم کا پہلا جہاز آج کراچی پہنچے گا، وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹیدرآمدی گندم کا پہلا جہاز آج کراچی پورٹ پہنچ جائے گا، آٹا 7 روپے تک فی کلو سستا ہونے کی توقع ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم فوڈ سیکیورٹی سے متعلق قلیل و طویل المدتی پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »