وزیراعظم کی فوڈ سیکیورٹی سے متعلق قلیل و طویل المدتی پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

گندم کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے ٹیکنالوجی اور جدید طریقوں کو بروئے کار لانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کی جائے، عمران خان PMImranKhan foodsecurity PTIGovernment Islamabad DawnNews

وزیر اعظم نے وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی کی سربراہی میں وزرا پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی کے قیام کی بھی ہدایت کی — فوٹو: پی آئی ڈی

اجلاس میں صوبائی چیف سیکریٹریز نے وزیرِ اعظم کو گندم، آٹے اور چینی کی قیمتوں کے حوالے سے صورتحال جبکہ وزیر برائے صنعت نے چینی کی درآمد کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور قابل کاشت زمینوں میں کمی ہونے کے پیش نظر مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فوڈ سیکیورٹی کے حوالے سے قلیل المدتی، وسط مدتی اور طویل المدتی پالیسی تشکیل دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مصروفیت کے باوجود پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھا جس کی تصویر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرلوزیراعظم کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ٹائیگرفورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شہر قائد کی صورتحال کا نوٹس، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی بارشیں؛ ‏وزیراعظم کی شہریوں کوہرممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووفاقی ادارے اپنے تمام وسائل بروئے کارلائیں، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکیاسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکی OccupyPalestine IsraeliTerrorism IsraelCrimes DefenseMinister BennyGantz Threats Hamas HamasLeaders Gaza PalestinePMO Palestine_UN gantzbe netanyahu IDF UN OIC_OCI realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »