فوج اور باغی فورسز میں لڑائی، سوڈانی والدین بچوں کو کیڑے کھلانے پرمجبور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

فوج اور باغی ’ریپڈ سپورٹ فورسز‘ کے درمیان ہونے والی لڑائی نے سوڈان کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے، بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ لوگ بچوں کو کیڑے مکوڑے کھلانے پر مجبور ہیں۔

سوزانا برجیس جو کہ تنظیم کی رکن ہیں انھوں نے بتایا کہ جو لوگ چاڈ میں بے گھر ہوئے ان میں سے کچھ لوگوں کو پانچ ہفتوں سے کھانا نہیں ملا۔ انسانی امدادی اداروں کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ ملیریا، اسہال اور غذائی قلت کے بہت سے کیسز کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرینیتی چوپڑا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلشادی میں سیاستدانوں اور بالی ووڈ اسٹارز کو مدعو کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرینہ کپور کی نئی فلم کے پریمیئر شو کی تمام ٹکٹیں ایک گھنٹے میں فروختفلم کا پریمیئر لندن فلم فیسٹیول میں 14 اکتوبر کو ہوگا اور مداح اداکارہ کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنجسندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوج کے دو دھڑوں میں جنگ نے 7 ملین سوڈانیوں کو بے گھر کر دیاانٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بتایا ہے کہ فوج کے دو دھڑوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں سوڈان میں تقریباً 7.1 ملین افراد اندرون ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چترال میں پاک افغان سرحد پر فورسز سے جھڑپ میں 12 دہشتگرد ہلاک-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چترال میں پاک افغان سرحد پر فورسز سے جھڑپ میں 12 دہشتگرد ہلاک-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »