آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر

دستخط نہ کرنے کا معاملے پر سندھ بار کونسل نے دونوں قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ دونوں قوانین پر صدر نے دستخط نہیں کیے لہذا دونوں قوانین غیر آئینی قرار دیے جائیں، آفیشل سکریٹ ایکٹ، آرمی ترمیمی ایکٹ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ترمیمی ایکٹ بلز پر صدر مملکت کے دستخط نہ کرنے کی بنیاد پر کالعدم قرار دیا جائے۔9 مئی اور 10 مئی کے واقعات کی روشنی میں گرفتار تمام ملزمان کیخلاف مقدمات عام عدالتوں میں چلائے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنجآفیشل سکریٹ ایکٹ، آرمی ترمیمی ایکٹ انسانی حقوق سے متصادم ہیں جبکہ ان پر صدر مملکت نے دستخط نہیں کیے، سندھ بار کونسل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنجمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنجمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد : سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف جسٹس نے ریماکس دیئے مختصر اورسویٹ فیصلہ جلد سنائیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد بڑھ کر 56 ہزار 544 ہوگئیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد بڑھ کر 56 ہزار 544 ہوگئی، زیرالتوا فوجداری درخواستوں کی تعداد 9 ہزار 384 ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »