فوج خودايکسٹينشن کے قانون ميں تبديلی کی درخواست کریگی، شاہدخاقان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب ميں نے کہا خلائی مخلوق بيانيہ نہيں تو لوگ ناراض ہوگئے دیکھئے naeemashrafbut3 کی رپورٹ

Posted: Nov 7, 2020 | Last Updated: 33 mins agoسابق وزيراعظم اور ن ليگ کے سينيئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب ميں نے کہا خلائی مخلوق بيانيہ نہيں تو لوگ ناراض ہوگئے، اب خلائی مخلوق تو کيا شخصيات کا نام لے کر باتيں ہورہی ہيں، جو ملک کیئ بدنصيبي ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوريت کو خطرہ ہے، سول ملٹری تعلقات ميں اعتماد نہيں، صورتحال خطرناک ہے۔ سابق وزيراعظم نے پيشگوئی بھی کردی کہ مستقبل ميں فوج خود ايکسٹينشن کے قانون ميں تبدیلی کا مطالبہ کرے...

نمائندہ خصوصی سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اداروں کی شخصيات کا نام لينا ہم سب کی ناکامی ہے، ميں نے کہا خلائی مخلوق بيانيہ نہيں تو لوگ ناراض ہوگئے، خلائی مخلوق کيا اب تو نام لے کر بات ہورہی ہے جو ملک کی بدنصیبی ہے، پارليمنٹ ميں اداروں کو شرمندہ نہيں کرنا چاہئے، ادارے بھی ايسا کام نہ کريں جس سے ان کی عزت کم ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

naeemashrafbut3 SKhaqanAbbasi & his leaders NawazSharifMNS MaryamNSharif are praying, bending over backwards, licking boots, licking balls for MartialLaw in the Pakistan for their corruption cases to end & chances of NRO. But its not going to work, u better give proofs of ur aseets

naeemashrafbut3 شاہد خاقان صاحب کی بات درست ایٹمی ملک ہے کیا وجہ ہے کہ آرمی چیف ہر بار ایکسٹینشن لیتے ہیں سویلین حکومتیں اور وزیراعظم ہر دو سال بعد فارغ کر دئیے جاتے ہیں جبکہ آرمی چیف 10 برس تک جاتے ہی نہیں ریاست کی ناکامی کی وجوہات ہمیں سمجھنا ہوں گی اور ان کو مسائل کے حل ڈھونڈنے ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔