فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے، ذرائع

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہکراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیابلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانیفوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہرکنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بندامریکا کی ایران کو نئی...

ذرائع کے مطابق پاک فوج نے سپریم کورٹ اور وزارت دفاع کی ہدایت پر ادارے کے اندر خود احتسابی کا سلسلہ شروع کردیا ہے اورسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق میجر جنرل کی سربراہی میں تشکیل دی گئی، کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے ٹاپ سٹی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر ناجائز مفادات حاصل کرنے کے الزامات کا جائزہ لے گی اور الزامات ثابت ہونے پر کارروائی کے لئے سفارشات بھی پیش کرے گی۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اس کیس میں آ رٹیکل 184 سی تین کے تحت کارروائی سے انکار کرتے ہوئے درخواست گزار کو وزارت دفاع سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے کہا تھا کہ ادارے کی عزت کا معاملہ ہے، اس لیے ادارے کو خود کارروائی کرنا چاہیے۔ جس پر وزارت دفاع کے احکامات پرپاک فوج کی قیادت نے ادارے کے خود احتسابی کے نظام کے تحت اپنے سابق افسر پر لگنے والے الزامات کی خود تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔’’اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے‘‘خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دیانکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنرل ( ر ) باجوہ اور فیض حمید نے ائین توڑا ہے تو سامنے لایا جائے ، کیا قانون ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نے نہیں دیکھا کہ سابق آرمی چیف جنرل ( ر ) باجوہ اور سابق ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) انٹر سروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید نے آئین توڑا ہو، اگر انہوں نے کچھ کیا ہے تو سامنے لایا جائے کیا قانون توڑا ہے، ان دونوں کے عہدے کا دائرہ اختیار بہت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملکمیشن کو جس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کہا گیا تھا وہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کردار کا تعین کرنا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم، جسٹس (ر) تصدق ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر ہو گئے، جسٹس (ر) تصدق جیلانی پر مشتمل ایک رکنی کمیشن ہوگا،وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات میں انکوائری کمیشن پر اتفاق ہوا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑےکراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک)  جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے الزامات کے حوالے سے تحقیقات ضرور ہونی چاہئیں ، میں جھوٹا ثابت ہوں تو ڈی چوک پر پھانسی دے دیں، جنرل فیض حمید نواز شریف اور مریم نواز کے کیسز کے حوالے سے پوچھ رہے تھے،میں نے انہیں کہا کہ اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، انہوں نے کہا کہ سزا تو ہونی ہے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »