جنرل ( ر ) باجوہ اور فیض حمید نے ائین توڑا ہے تو سامنے لایا جائے ، کیا قانون ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نے نہیں دیکھا کہ سابق آرمی چیف جنرل ( ر ) باجوہ اور سابق ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) انٹر سروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید نے آئین توڑا ہو، اگر انہوں نے کچھ کیا ہے تو سامنے لایا جائے کیا قانون توڑا ہے، ان دونوں کے عہدے کا دائرہ اختیار بہت...

پاکستان سے روزانہ کتنےٹرک افغانستان میں داخل ہوتے تھے اور اب ...لاہور سے منشیات فروش خواتین گرفتار، بچوں سے کیا کام لیتی تھیں؟ ...

جنرل باجوہ اور فیض حمید نے ائین توڑا ہے تو سامنے لایا جائے ، کیا قانون توڑا ہے؟ شاہد خاقان عباسیاسلام آباد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نے نہیں دیکھا کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے آئین توڑا ہو، اگر انہوں نے کچھ کیا ہے تو سامنے لایا جائے کیا قانون توڑا ہے، ان دونوں کے عہدے کا دائرہ اختیار بہت وسیع ہے۔

سماء کے پروگرام ” دو ٹوک “ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی کا کہنا تھا کہ موجودہ کابینہ میں نئے لوگ بھی ہیں ، محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تعیناتی پر تنقید مناسب نہیں، اگر پارٹی میں ڈپتھ نہ ہو تو باہر سے لوگ لائے جا سکتے ہیں، جن لوگوں کو کابینہ میں لایاگیا ہے وہ کام کریں۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اگر یہ لوگ کام نہ کریں تو ان کو نکال دیا جائے۔سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر ہم اپنی بات کر رہے ہوتے ہیں ، حکومت کی نمائندگی نہیں کر رہے ہوتے، حقائق عوام کے سامنے...

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں نیب کو بند کر کے ہر ایک کا ٹیکس ریکارڈ رکھا جائے، جو بھی پیسے خرچ کرتا ہے اسکی آمدن ہونی چاہئے، اگر آمدن ہے تو دیکھا جائے ٹیکس ادا کیا ہے یا نہیں ، اگر آمدن نہ ہو اور اخراجات کروڑوں میں ہوں تو جواب تو دینا پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو وزیراعظم کو چیئرکرنا چاہئے، ای سی سی میں معیشت کے تمام فیصلے ہوتے ہیں، ای سی سی چیئر نہ کرنے پر وزیراعظم کو ملک چلانے میں مشکل ہوتی ہے، ای سی سی پر وزیراعظم کو کسی نے مس گائیڈ کیا ہے، ای سی سی کی سربراہی چھوڑنا وزیراعظم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلائی مخلوق سے متعلق پینٹاگون کا اہم انکشافخلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں سے متعلق بہت سی کہانیاں، کارٹونز اور فلمیں تو سب نے دیکھ رکھی ہیں لیکن اس کی اصل حقیقت کیا ہے اس راز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑےکراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک)  جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے الزامات کے حوالے سے تحقیقات ضرور ہونی چاہئیں ، میں جھوٹا ثابت ہوں تو ڈی چوک پر پھانسی دے دیں، جنرل فیض حمید نواز شریف اور مریم نواز کے کیسز کے حوالے سے پوچھ رہے تھے،میں نے انہیں کہا کہ اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، انہوں نے کہا کہ سزا تو ہونی ہے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاشی مسائل کے باوجود پاکستانی فوج ہمارے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے، بھارتی جنرل کا اعترافبھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا ہے کہ معاشی مسائل کے باوجود پاکستانی فوج ہمارے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھافیصل قریشی نے کہا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورآئی ایم ایف کا معاہدہ طے، اگلے ماہ 1.1 ارب ڈالرکی قسط ملے گیفنانس بل کے ذریعے 9 لاکھ دکانداروں کو فکس ٹیکس میں لایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »