فواد کو اسٹانس نہیں پرفارمنس کی بنیاد پر جانچنا چاہیئے، ٹام موڈی - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹام موڈی کی فواد عالم کے منفرد بیٹنگ اسٹانس کی حمایت، ان کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates TomMoody FawadAlam ENGvPAK

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کوچ ٹام موڈی بھی فواد عالم کے منفرد بیٹنگ کے انداز کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ اُن کا کہنا ہے کہ فواد عالم کو بیٹنگ اسٹانس سے نہیں بلکہ پرفارمنس کی بنیاد پر جانچنا چاہیئے۔

موڈی نے اپنی ٹویٹس میں کہا کہ 'یہ درست ہے کہ فواد عالم کا اسٹانس منفرد ہے لیکن گیند ریلیز ہوتے وقت ان کی پوزیشن کافی مضبوط ہوتی ہے۔' انہوں نے مزید ہم لکھا کہ 'ہم نے منفرد انداز کے حامل کئی غیرمعمولی ٹیسٹ کرکٹرز دیکھے ہیں اور یہی چیز ہمارے کھیل کو منفرد بناتی ہے۔' سابق کرکٹر نے مزید لکھا کہ 'اگر سب کھلاڑیوں کی تکنیک ایک جیسی ہوتی تو ہمیں برائن لارا، اسٹیون اسمتھ، لاستھ ملنگا، وسیم اکرم اور مرلی دھرن جیسے کھلاڑی دیکھنے کو نہ ملتے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو واپس لانا آسان کام نہیں، شیخ رشیدوزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نواز شریف چلے گئے، وزیرِ اعظم پچھتا رہے ہیں، نواز شریف کو واپس لانا آسان کام نہیں، کوشش ہے کہ وہ واپس آئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی صحت پر ان کی فیملی کو بھی شک نہیں وہ ہٹے کٹے ہیںفوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ نوازشریف کی صحت پر ان کی فیملی کو بھی شک نہیں وہ ہٹے کٹے ہیں ،نوازشریف لندن میں پھر رہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویاگرا کا وہ فائدہ سامنے آگیا جو آج تک سائنسدانوں کو بھی نہیں پتہ تھاسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) ویاگرا اور جنسی قوت کی دیگر ادویات کے بارے میں یہ تو معلوم تھا کہ اس سے دوران خون میں بہتری آتی ہے لیکن اب اس کا ایک اور ایسا فائدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کو حفاظت کیلئے روبوٹ اور چابی والے کھلونوں کی ضرورت نہیں: عظمیٰ بخاریلاہور کو حفاظت کیلئے روبوٹ اور چابی والے کھلونوں کی ضرورت نہیں: عظمیٰ بخاری AzmaBokhari Lahore Does Not Need Robots Key Toys Security UsmanAKBuzdar pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’جینے دو کراچی کو‘ مسائل نئے نہیں پرانے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھوزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی میں حالیہ بارشوں سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ضلع وسطی میں گرین لائن کے اسٹرکچر نے نالے بلاک کر دیئے، لیکن شارع فیصل بند نہیں ہوئی، کراچی کے مسائل نئے نہیں پرانے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کو کراچی کمیٹی پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے، خورشید شاہپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حوالے سے کمیٹی پرسندھ کو اعتراض نہیں کرنا چاہیے، وفاقی حکومت کو کراچی کا خیال آگیا ہے تو دیر آید درست آید ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »