فواد چوہدری کی پولیس ناکے ختم کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناکے ختم کرکے ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی استعمال کریں، فواد چوہدری

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ ناکے ختم کریں اور ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی استعمال کریں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ناکوں پر کھڑے جوان سب سے زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں، ہمیں فوری طور پر ناکوں کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں تھانہ ترنول کے علاقے میں پولیس ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

بہت دکھ ۔۔ اس لئے میں کتنی بار کہ چکا ہوں کہ ناکے ختم کریں اور ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی Place کریں، ناکوں پر کھڑے جوان سب سے زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں، ہمیں فوری طور پر ناکوں کو modernise کرنا ہو گا ۔۔۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھر ناکے پر دو ڈبو چھوڑ دو

تو تھوڑی ہمت کریں لاہور کینٹ میں فوج کے بھی ناکے ختم کرنے کی تجویز دے دیں 🤔 کہ منہ 😷صرف بلڈی سوئیلین پر ہی کھلے گا ؟؟ 🧐

Kutta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناکے ختم کرکے ڈرونز اور ٹیکنالوجی کا استعمال کریں، فواد چوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ناکے ختم کریں اور ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔ پُلسیوں کا کیا ہو گا 😭😭 پہلے اس واقعے کی تحقیقات تو کرائیں۔ اور تحقیقات کے بعد شہید یا قتل کا فیصلہ کرنا۔ Haha drone in pak.......paki awam shall Kidnapp and give to theirs children to play
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چاند کی درست پیشنگوئی کرنے کے بعد فواد چودھری نے ایک اور شاندار اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ اگلے رمضان المبارک سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گوادر میں چاند رصد Resignations ka?😄 Great اب کیا کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”ارطغرل نے بھی یہی نصیحت کی ہے کہ۔۔۔“ فواد چوہدری نے مفتی منیب کو جواب دینے کیلئے ’ارطغرل‘ کا سہارا لے لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور رویت حلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے درمیان چاند کی رویت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ: سرفراز احمد اور فواد عالم کو گرین سگنل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »