عوام شدید مہنگائی کے باعث حکومت سے نجات چاہتی ہے، آصف زرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وبا کے دوران بھی وفاق کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آئی، سابق صدر

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام شدید مہنگائی کے باعث حکومت سے نجات چاہتی ہے۔

سابق صدر آصف زرداری اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور نیئر بخاری نے سابق صدر کی خیریت دریافت کی۔ آصف زرداری نے کہا کہ اب پہلے سے طبیعت کافی بہتر ہے۔ آصف زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام اس موجودہ حکومت سے نجات چاہتی ہے، شدید مہنگائی کے باعث عوام اس حکومت سے تنگ آ چکی ہے، کورونا وبا کے دوران بھی وفاق کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آئی۔

سابق صدر نے مزید کہا کہ ٹڈی دل جیسے حساس مسئلے کو نظرانداز کرنا قابل مذمت عمل ہے، ٹڈی نے پورے ملک کو لپیٹ میں لیکر فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا اور تباہ کردیا ہے لیکن وفاق کی کوئی منصوبہ بندی نظر نہیں آ رہی، پہلے دن سے ٹڈی دل کی تباہی سے متعلق خدشات کا اظہار کرتا رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا کا واسطہ ھے بھٹو کو مار دو یہی نجات کافی ھے

🤣🤣🤣🤣🤣

Aap say nijat kab milay gi.....🤣🤣

26_bride قبرستانوں سے بھی نیوز آنے لگے

Kutta

یہ بات کرتے ہوئے زرداری صاحب کو شرم آنی چاہیے

ہم کو آپ سے نجات چاہیے آپ کا بہت شکریہ جناب

AAliZardari MediaCellPPP sindh pakistan main jo chor hukomat hai jis ne 10 arab ki gandum churiye hai....

Bakwas band zardari sb thanks

Ham nai chatay bahi apni pikar karo chor

یہ تو مر چکا ھے

PPP kindly return sindh money u responsible for destroying sindh Karachi eaten all the money of Karachi sindh all culprit s look at Karachi in shambles .and now atleast believe in insaaniyat not politics .

جعلی خبریں کیسے پتا چلے گا کہ آصف زرداری نے فون پر بات کی یا گھڑی گھڑائ خبر ہے، ٹدی دل کے بچاو کے لیے تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ متحرک ہیں سوائے سندھ کے وزیر اعلیٰ کے،

Ye zinda ha 🤔

Ap kun ho je

اور اس لعنتی کو دیکھنا چاہتی ہے

جی ۔ سندھ حکومت سے

امیروں کے بنک اکاونٹس بھرے پڑے ہیں، بنکس کھلے ہوتے ہیں لاک ڈاون میں انکو پیسے مل رہے ہوتے ہیں۔ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں مل رہی ہوتی ہے،میڈیا والوں کا کاروبار چل رہا ہوتا ہے بس غریب اور مزدورکار برباد ہو جاتا ہے، چھوٹے کاروبار تباہ ہو جاتے ہیں۔ NoMorelockdown endlockdown

شکریہ حاجی صاحب

Why does this man still have relevance in Pakistani politics? What has he actually done?

Allah tuj sy orr teray farzan sy hamray Pakistan orr Sindh ko bachay

MASHAA ALLAH

🌙🍹وزیراعظم کا قوم سے اگلا متوقع خطاب... طیاروں کی مرمت کے لئے دل کھول کر چندہ دیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے 46 in my Town
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn NewsBehtareen Tamacha dia 2 takky k oun actors ko Jo Pakistani saqafat k name se apni hasad nikal rahy thyn. Itni maqboliat k bawajood bhi ounka ajizana andaz dekhlo.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباداسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد Read News Islamabad Turkkey RTErdogan EidCongratz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد : عید کے دوسرے روز شدید گرمی رہیاسلام آباد میں عید کے دوسرے روز شدید گرمی اور حبس رہا، شہر کے تمام تفریحی مقامات بند رہے ۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مخلتف شہروں میں شدید گرمی کا راج | Abb Takk Newsariesian59
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »