فوادعالم کیا نام بدل لیں ؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:46 PM, 16 Jul, 2022, بلاگز, تحریر:عمران احمد مانی اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا ! مگر یہاں تو ماجرہ کچھ مختلف ہے،چھٹی اسی کی ہوگئی جس نے یاد ہی

اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا ! مگر یہاں تو ماجرہ کچھ مختلف ہے،چھٹی اسی کی ہوگئی جس نے یاد ہی نہیں دوسروں کوسبق پڑھابھی دیا،چلیں دائیں بائیں خوب کھیل لیا ،کیوں نہ سیدھے بلے سے کھیلاجائے،،منیجمنٹ کو آخر اتنی جلدی کیاتھی؟تھوڑا انتظار تو کیا ہوتا،ٹیم میں واپسی کے لیے بھی فواد عالم کو 10سال تڑپایاگیا، نکالتے ہوئے،تھوڑا"موقع موقع"ہی کھیل لیتے ،،کم از کم دویا تین سیریز تو صبر کیاہوتا،،شایدڈر تھا کہ کہیں فواد کی فارم واپس نہ آجائے،،بیٹ پھرسے چل پڑا تو اپنی نہیں چلے گی،یہ وہی فواد عالم...

فواد کی جگہ سلمان علی آغاکو ٹیم میں شامل کیا گیا بلاشبہ ڈومیسٹک سرکٹ میں غیرمعمولی ریکارڈ نے انہیں ہائی لائٹ کیا،کوئی دوسری رائے نہیں ،ان کےلیے نیک تمنائیں ،لیکن انہیں فواد کی جگہ کس بنیاد پرشامل کیاگیا؟ سوال تو بنتاہے ! بلکہ ڈومیسٹک سرکٹ میں فواد کابولنگ ایورج سلمان سے بہترہے،تو بھی آپ پرآفرین ہے،اگریہی ہی جواز تراشنا تھا تو پھر اسپیشلسٹ آف اسپنرساجد خان کا یہ پوچھنا دلچسپ بات یہ کہ سلمان آغا کی جو اضافی خصوصیت شمولیت کاسبب بنی ،اس سے فائدہ بھی نہیں اٹھایاگیا،اگر فوادعالم دومیچز کی بنیاد پر...

حمزہ شہباز کو بڑا جھٹکا ، وزارت اعلیٰ بچانا مشکل ہوگیا ،مسلم لیگ ن کے مزید ارکان پنجاب اسمبلی مستعفی؟سوالیہ نشان ہے،یہاں سوال چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے بھی بنتا ہے جن کا یہ بیان بعد میں انہیں بھی"یوٹرن"لینا پڑا،اب بھی اگر راجہ جی کہتےہیں کہ سلیکشن کمیٹی تو بات یہ کہتےہوئے ختم کرناہوگی"اس سادگی پہ مرجانے کوجی چاہتاہے"

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مجھ پر آرٹیکل 6 لگاؤ، سب بتاؤں گا کس طرح چوروں کو مسلط کیا گیا'‘مجھ پر آرٹیکل 6 لگاؤ، سب بتاؤں گا کس طرح چوروں کو مسلط کیا گیا’ ARYNewsUrdu BajwaTraitor Khan saab another level. آپ تو ابھی آئے ہیں یہ چور تو 70 سالوں سے کیا اصل سے مسلط ہیں ہے ان لوگوں پر جو حلال کی پیداوار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی میں کیوں گرفتار کیا گیا؟ اہم انکشاف09:54 PM, 15 Jul, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, انقرہ: پاکستان کی  معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کو  ترکی کے ایئرپورٹ پر خلیجی ملک کوئی کام کی خبر دیا کریں۔ Hareem shah ak mamoli tiktoker ha usko itna highlight krny ki kiya zroorat?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا اپنی کوٹ لکھپت جیل سیل کی تصاویر بھیجوں؟ مریم کا عمران کے ٹوئٹ پر جوابجلدی کرو نانی وہ ویڈیو بھی سینڈ کریں جس میں موبائل چُھپا رہی ہیں ap choren hum ap py lanat bhej dety hn
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا صدر بائیڈن کے دورے سے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات بحال ہوجائیں گے؟سعودی عرب ابراہیم معاہدوں کا حصہ نہیں بنا لیکن اس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ ریاض اور تل ابیب تعلقات معمول پر لانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حجاج کرام وطن واپسی پر اپنے پیاروں کے لیے کیا تحائف لا رہے ہیں؟فریضہ حج کے بعد حجاج کرام اپنے عزیزوں کے لیے تحائف کی خریداری کر رہے ہیں، حجاج کے درمیان عربی لباس ثوب اور غترہ کافی مقبول ہورہا ہے۔ حاجیوں کی تعداد کے حساب سے پاکستان دوسرے نمبر پر اور عمرہ کے حساب سے پہلے نمبر پر جبکہ ایمانداری کے حساب سے 160 نمبر پر ہے...😐 اللہ ہم پر رحم کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد نے استقبال کیا، شاہ سلمان سے بھی ملاقاتجو بائیڈن کا دورۂ سعودی عریبیہ امریکہ کی ڈانواڈول معیشت کو سہارا دینے کیلئے بہت اہم ھے۔ ھماری طرف سے لعنت قبول ہو امریکی صدر کو clear ho gya mudakhlat hoe ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »