فنانس ترمیمی بل کی منظوری کے لیے وزیراعظم عمران خان متحرک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فنانس ترمیمی بل کی منظوری کے لیے وزیراعظم عمران خان متحرک arynewsurdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی اجلاس قبل پارلیمانی امورسے متعلق مشاورتی اجلاس طلب کرلیا، جس میں فنانس ترمیمی بل سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان فنانس ترمیمی بل کی منظوری کے لیے متحرک ہیں، وزیراعظم قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل حکومتی ٹیم کےساتھ مشاورت کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم نے پارلیمانی امورسے متعلق مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ، مشاورتی اجلاس دوپہردوبجےکےقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا ، اجلاس میں فنانس ترمیمی بل سےمتعلق حکمت عملی طےکی جائے گی۔

اجلاس میں وفاقی وزیراسدعمر،مشیرپارلیمانی امورڈاکٹربابر اعوان کو بلالیا گیا جبکہ شوکت ترین،وزیرتعلیم شفقت محمود ، اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں منی بجٹ یافنانس ترمیمی بل کےاہم نکات پربریفنگ دی جائےگی اور وزیراعظم پارلیمنٹ کے سیشن بارے اپنی ترجیحات سے اجلاس کو آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا - ایکسپریس اردوغیرمعمولی برفباری اور بغیر موسم دیکھے عوام کی بڑی تعداد میں آمد کے باعث ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی، وزیراعظم ویسے انکی انکوائری پر آج تک کوئی انجام تک بھی پہنچا ہے پاکستان کی روایت ہے آپ کا وزیراعظم عام آدمی نہیں ہے۔۔اس کا عام آدمی کے مرنے سے کیا تعلق ہے۔آپ سب اسے بلاوجہ تنگ نہ کریں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سانحہ مری پر انکوائری کا حکماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرانکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا سیاحوں کی المناک اموات پرافسردہ ہوں۔ We always do some thing when it's too late. جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ مجھ سے رابطہ کرے ہم ان کو کھانا اور کمرے مفت مہیا کریں گے۔مزید کسی بھی مشکلات یاپریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پررابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کی مدد کریں گے۔03459323022 Aoa.. Through your channel, i am highlighting the drug addiction in country.. Our youth is going to be indulged in this severe things.. Police is taking 'rishwat' and no steps are taken in this regard..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیاNo one can control so much vehicle influx, neither we have capacity, simple بیوکوف انسان ایمرجنسی میں انکوائری نھی ہوتی ہے ایمرجنسی ایکشن لینا پڑتا ہے۔ نا کہ تمہیں انکوائری کمیٹی بٹھانے ہے تا کہ پچھلے حکومت کے خلاف کوئی سوراخ نکلے تو کیا ہو گا ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیاوزیر اعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ لعنت بھیجتے ہیں ایسی انکوائری پر، کمینو استعفیٰ دو بزدار_استعفی_دو فر معاملہ کھوہ کھاتے ای سمجھیے Israfee49879394 inquiry se kia phir se zinda hojae ye log shameongoverment
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں: خواجہ آصف68 فیصد لوگوں نے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار عمران خان ہیں، حکومت کے جانے کے اسباب پیدا ہو چکے ہیں: رہنما مسلم لیگ ن مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhanPTI and his team has failed. Someone should face trial for Failure to perform duty Or Criminal negligence Khawaja sara...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا کا مری میں المناک واقعہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوسصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان ، وفاقی وزرا کا مری میں المناک واقعہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس PresOfPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI FederalMinisters MurreeSnowfall PresOfPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI جی بالکل افسوس ایک ہاتھ میں داروو کا گلاس پکڑے افسوس. لن سور دا افسوس PresOfPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI CDAthecapital dcislamabad ShkhRasheed Sir,The Pedestrian Bridges installed at Expressway from Faizabad to Khana Paul are being used by Motor Bikes,so the pedestrian are hit by the Bikes while crossing Expressway. Therefore, iron rod to be erected for safety of pedestrian.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »