ٹینس سٹار نووک جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:28 PM, 10 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کینبرا: سربین ٹینس اسٹارنووک جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت لیا۔آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کا ویزا منسوخ

کینبرا: سربین ٹینس اسٹارنووک جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت لیا۔آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا ویکسی نیشن نہ ہونے پر آسٹریلوی حکومت نے نووک جوکووچ کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ۔ نووک جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کیا۔ ورلڈ نمبرون ٹینس اسٹار آسٹریلین اوپن کے لیے میلبرن پہنچے تو انہیں امیگریشن حکام نے داخلے سے روک دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے عدالتی جنگ جیت لیکورونا ویکسین نہ لگوانے پر آسٹریلیا میں نظر بندی کا سامنا کرنیوالے عالمی ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے عدالتی جنگ جیت لی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جوکووچ کو کووڈ انفیکشن کے بعد ویکسین سے استثنیٰ حاصل تھا: وکلا - BBC News اردوٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کے وکلاء نے عدالتی دستاویزات میں کہا ہے کہ 16 دسمبر کو کووڈ انفیکشن کے بعد انہیں آسٹریلیا میں داخل ہونے کے لیے ویکسین سے استثنیٰ حاصل تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا ملک بدری کیس، نمبر ون نوواک جوکووچ کیس جیت گئےعدالتی فیصلے کے مطابق حکومت ٹینس اسٹار کا ویزا منسوخ کرنے کی درست دلیل دینے میں ناکام رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

86 سالہ خاتون نے لاٹری کی آدھی انعامی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدیاپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے میرین فورسٹ مارٹ میں کچھ غبارے اور ایک لفافہ لیے داخل ہوئیں اور انعام کی آدھی رقم والٹر کو دے دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صبور اور علی انصاری کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو جذباتی کردیا - ایکسپریس اردوصبور نے طویل نوٹ لکھ کر اپنی شادی کے خوشی اور غم کے جذبات مداحوں سے شیئر کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف کمپنی نے رنگ بدلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی متعارف کروادیلاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران دنیا کی پہلی رنگ بدلنے والی کار متعارف کروائی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »