فلیگ مارچ کا مقصد امن و امان کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار ہے راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال اور سرکاری و نجی املاک کی حفاظت کے لئے ہر لمحہ تیار ہے: ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلیگ مارچ کا مقصد امن و امان کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار ہے، راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال اور سرکاری و نجی املاک کی حفاظت کے لئے ہر لمحہ تیار ہے: ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود FlagMarch RawalpindiPolice Citizens LawandOrder

محمود نے کی،فلیگ مارچ میں ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈ، ایلیٹ فورس اور تھانوں کی پولیس کے ساتھ دیگر سیکورٹی اداروں نے حصہ لیا، فلیگ مارچ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز سے شروع ہو کر عمار چوک، راول روڈ، مری روڈ،فیض آباد سے واپس مری روڈ سمیت شہر کے مختلف حصوں سے ہوتا ہوا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اختتام پذیر ہوا.

ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود نےکہا کہ فلیگ مارچ کا مقصد امن و امان کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار ہے، راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال اور سرکاری و نجی املاک کی حفاظت کے لئے ہر لمحہ تیار ہے،ملک و قوم کی سالمیت اور حفاظت کے لئے راولپنڈی پولیس تمام وسائل بروۓ کار لا رہی ہے۔سی پی او محمد احسن یونس نے کہا کہ کسی کو بھی ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے یا قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تف ہے اس نااہل حکومت پہ کیسے ایک پرامن ملک کو ایک متعصبانہ فیصلے سے کسی جنگ زدہ ملک جیسا ماحول بنا دیا ہے ایسا تو مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ہو گا

پیٹرول ضائع کرو ٹیکس عوام نے دینا ہوتا ھے کون سا ان کے باپ نے دینا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزدوروں کے حقوق کا تحفظ پیپلز پارٹی کے نظریہ کا سنگ بنیاد ہے بلاول بھٹوکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریہ کا سنگ بنیاد ہے، مزدوروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'مرغی کا گوشت اسلئے مہنگا ہے کہ ہماری انڈسٹری کا کام بند ہے'‘مرغی کا گوشت اسلئے مہنگا ہے کہ ہماری انڈسٹری کا کام بند ہے’ ARYNewsUrdu Boycott is well
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ وقت سیاست کا نہیں دکھی انسانیت کی خدمت کا ہے۔عثمان بزداریہ وقت سیاست کا نہیں، دکھی انسانیت کی خدمت کا ہے۔ عثمان بزدار PTIGovernment Punjab CMPunjab UsmanBuzdar CoronavirusPakistan COVID19 UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'وزیراعظم کا جنوبی بلوچستان کی ترقی کا خواب حقیقت بن رہا ہے'اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کاجنوبی بلوچستان کی ترقی کا خواب حقیقت بن رہا ہے، Corrupt general تم جیسے کرپٹ لوگوں کے ہوتے کوئی خواب حقیقت نہیں بن سکتا ۔ رسیداں_کڈو_رسیداں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جنوبی بلوچستان کی ترقی کا خواب حقیقت بن رہا ہے: عاصم سلیم باجوہوزیراعظم کا جنوبی بلوچستان کی ترقی کا خواب حقیقت بن رہا ہے: عاصم سلیم باجوہ Read News AsimSBajwa CPECMakingProgress Pakistanmovingforward CPEC CathayPak ISPR dpr_gob GovtofPakistan AsimSBajwa CathayPak dpr_gob GovtofPakistan کیامطلب؟ AsimSBajwa CathayPak dpr_gob GovtofPakistan او چورا رسیدہ کڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »