فلک نے عالیہ کے کھانے میں زہر ملا دیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل احسان فراموش میں ہمایوں اشرف ، مومنہ اقبال ، دانیہ انور ، مشال خان ، سلمان سعید، عتیقہ اوڈھو، صدف احسان، جاوید اقبال، ظفر محمود ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’عالیہ فلک کے پاس آکر کہتی ہیں کہ میں نے آپ کے کھانے میں زہر ملا دیا ہے پھر کہنے لگتی ہیں کہ اب تو آپ کو پتا چل گیا یہ کھانا تو اب آپ نہیں کھائیں گی۔‘

فلک کھانا زمین پر پھینک دیتی ہیں جس کے بعد کبیر اور شوہر آجاتے ہیں اور عالیہ سے باز پرس کرنے لگ جاتے ہیں۔عالیہ کہتی ہیں کہ میں نے کھانا نہیں پھینکا یہ فلک نے پھینکا ہے اور یہ جھوٹ بول رہی ہے لیکن ان کی بات پر کوئی یقین نہیں کرتا۔توقیر کہتے ہیں کہ ’عالیہ تم جیسی پڑھی لکھی عورت سے ان جاہلانہ حرکتوں کی توقع نہیں تھی، کتنے پیار سے تمہارے لیے کھانا بنا کر لائی تھی اس بے چاریز کا کیا قصور ہے۔‘

کیا فلک اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گی؟ کیا عالیہ اپنی بے گناہی ثابت کرسکیں گی؟ یہ جاننے کے لیے ’احسان فراموش‘ ہر پیر سے جمعہ رات 9 بجے دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلک نے عالیہ کے کھانے میں زہر ملا دیا؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

داتا دربار کےقریب حادثہ۔لاہور میں  ٹریکٹر پر سوار افراد کو داتا دربار کے قریب سے  گزرنے سے روکنے پر ڈرائیور نے پولیس کی اینٹی رائٹ فورس کے جوان پر ٹریکٹر چڑھا دیا۔پولیس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری روکنےکی درخواست جلدمقررکرنےکاعندیہاسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی دیگر کیسز میں گرفتاری روکنے کی درخواست کیس کو جلد مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ کے لیے گمبھیر نے بھارت کو کیا مشورہ دیا؟کلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوج کے دو دھڑوں میں جنگ نے 7 ملین سوڈانیوں کو بے گھر کر دیاانٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بتایا ہے کہ فوج کے دو دھڑوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں سوڈان میں تقریباً 7.1 ملین افراد اندرون ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرآف دامنتھ کے نامزیدگیوں کا اعلان کر دیالاہور:آئی سی سی پلیئر آف دامنتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرآف دامنتھ کے نامزیدگیوں کا اعلان کر دیا اگست کے مہینے کے لئے بابر اعظم،شاداب خان اور نکولس پورن کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »