فلپائن سمندری طوفانشدید بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ سےایک شخص ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلپائن سمندری طوفان،شدید بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ سےایک شخص ہلاک Philippines Typhoon People Killed Detail News👇

مطابق فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث ہونے والی شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیاہے۔ طوفان کے باعث جاپان میں اوکیناوا کے جنوبی جزائر اور ساحلی علاقوں میں تیز ہواﺅں اور بارشوں

کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ جاپان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہنا منورسمندری طوفان کے باعث تیز ہواں کی رفتار 162 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور یہ طوفان کل اوکیناوا ور ساکیشیما جزائر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنامنور سمندری طوفان فلپائن کے قریب پہنچ گیاطوفان کے باعث جاپان میں اوکیناوا کے جنوبی جزائر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں ہورہی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:مزید 57 افراد جاں بحقبارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئےا FloodsInPakistan2022 FloodVictims People Killed MoIB_Official GovtofPakistan ndmapk PakistanPMDU Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں ژالہ باری، گیند کے برابر برف کے ٹکڑے گرنے سے بچی ہلاک - ایکسپریس اردو20 ماہ کی بچی ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں کی جانب سے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیاحالیہ سیلاب اور بارشوں سے تباہ حال تحصیل پروآ کے دور دراز کے علاقہ عادل سپرا میںمتاثرین سیلاب کی امداد کیلئے سپر مارکیٹ اینڈ فوڈ وے ڈیرہ کے چیف ایگزیکٹیو ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ مہوش حیات بھی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے میدان آگئیںملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کے باعث تباہ کن صورتحال میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ شخصیات بھی متاثرین کی مدد کے لیے اٹھ کھڑے ہوئیں ۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام MehwishHayat Pic to koi hayya wali lagaty... MehwishHayat اس حالت میں ؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک وزراء سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں  طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »