فلوریڈا: حملہ آور حملے سے پہلے فائرنگ کی ویڈیوز دیکھتا رہا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک امریکی عہدیدار کے مطابق جمعے کے روز فلوریڈا کے شہر پنساکولا کے بحری اڈے پر حملہ کرنے والا سعودی طالب علم حملے سے قبل ایک کھانے کی تقریب میں فائرنگ کی ویڈیوز دکھاتا رہا۔ اس خبر کی مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں:

امریکی میڈیا کے مطابق الشامرانی کی شناخت سے ملتے جلتے ایک ٹوئٹر صارف نے بھی حملے سے قبل امریکہ مخالف پوسٹس تیار کی تھیں۔

لیکن امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ اس موقعے پر ابھی اس واقعے کو ’دہشت گردی‘ نہیں کہیں گے۔ یاد رہے کہ بدھ کو ہوائی کے پرل ہاربر فوجی اڈے پر ایک امریکی اہکار نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان نے امریکی نیول بیس پر ہوئے حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عوام حملہ آور کے وحشیانہ اقدام پر سخت برہم ہیں اور یہ شخص کسی بھی صورت میں امریکی عوام سے محبت کرنے والے سعودی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس واقعہ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’سعودی عرب کے بادشاہ سلمان نے فلوریڈا کے شہر پنساکولا میں ہونے والے حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے جوانوں کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔‘حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی شناخت محمد سعید الشامرانی کے نام سے ہوئی ہے جو سعودی عرب کی فوج کا رکن ہے اور ایک طالب علم کے طور پر اس بحری اڈے پر تربیت حاصل کر رہا تھا۔مقامی شیرف کے دفتر نے حملے میں آٹھ دیگر افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور نے ایک...

امریکی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب تک متاثرین کے ورثہ کو اطلاع نہیں دی جاتی اس وقت تک کسی کا بھی نام ظاہر نہیں کیا جائے گا۔’اس مشکل وقت میں میری دعاییں متاثرین اور ان کے خاندن کے ساتھ ہیں۔‘متعلقہ عنوانات

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye sab aaj kal k filmo mai wahshiyana manazir banane ki waja se

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہاروزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Qatar PrimeMinister Mother Death Condolence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوتفواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت FawadChaudhry Invites SisterOfFacebookFounder Visit Pakistan MarkZuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوتفواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت Read News FawadChaudhry Invites Visit MarkZuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial randizuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial randizuckerberg پنکی آوٹ ۔ نئی بچی پھنسا لی؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوجوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک، امریکا سعودی فوجی تربیتی پروگرام کے تحت نیول ایئربیس پر موجود تھا It will be blamed on all Muslim ummah unfortunately ! May be USA did it itself... it will be used as a tool against all Muslims
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوجوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک، امریکا سعودی فوجی تربیتی پروگرام کے تحت نیول ایئربیس پر موجود تھا SanaSyeda12 10 فوجی ہلاک اور کئی زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »