فلوریڈا نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

امریکا میں نیول ایئربیس پر موجود سعودی ایئر فورس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے تین امریکی اہلکاروں کو ہلاک اور 12 کو زخمی کردیا جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا میں واقع نیول ایئر بیس پر موجود سعودی ایئر فورس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے تین افراد کو ماردیا جب کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ نیول حکام کے مطابق حملہ آور سعودی شہری ہے جو امریکا اور سعودی عرب کے مشترکہ فوجی ٹریننگ پروگرام کے تحت فوجی تربیت کے لیے ’نیول ایئر اسٹیشن پنساکولا‘پر موجود تھا، ملزم نے ایک کلاس روم میں اچانک فائر کھول دیا تو یہ واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ سے 12 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں ملزم پر جوابی فائرنگ کرنے والے دو ڈپٹی شیرف بھی شامل ہیں۔

: Shooter and three victims confirmed deceased with multiple others injured and being treated at local hospitals. NAS Pensacola remains in lockdown.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

May be USA did it itself... it will be used as a tool against all Muslims

It will be blamed on all Muslim ummah unfortunately !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی طالب علم کا امریکی نیول بیس پر حملہ، تین ہلاکامریکی صدر ٹرمپ کے مطابق اس حملے پر سعودی عرب کے شاہ سلمان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شخص کسی بھی صورت امریکی عوام سے محبت کرنے والے سعودی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔ Hain yeah kab hua Shame on that type of students 😡 اب امریکی حکومت مع سود کے سعودی حکومت سے معاوضہ وصول کرے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلوریڈا میں نیول بیس پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، حملہ آور مارا گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا، نیول بیس پر حملہ، جانی نقصان کی اطلاعامریکا، نیول بیس پر حملہ، جانی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل کی ملاقات، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا وفاقی اورصوبائی سطح پر تمام محکموں کے درمیان موثررابطے کی ضرورت پر زورمختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے،وزیراعظم Read News ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروختدیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروخت ARYNewsUrdu اس میں ایسی کیا خاص چیز ہے Uski to lotry lag gai....mtlb liya us ny 3 kaily 20 k ho gy or sale kitny k hovay ap b daikh lain... ARYNEWSOFFICIAL Yh bhii money laundering kiii koii shape lg rhii hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »