فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘عیدالفطر پرریلیز کیلئے تیار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ اس عید الفطر کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی SamaaTV

Posted: Feb 22, 2020 | Last Updated: 4 hours agoفلم کو بہت سی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار فلم پروڈیسر عمارہ حکمت نے اس عید الفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ۔

گزشتہ دنوں عمارہ نے انسٹاگرام پر فلم کی شوٹنگ سے پہلے لی جانے والی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا دن تھا جب حمزہ علی عباسی اور گوہر رشید کو گھڑ سواری سکھائی گئی۔ تاہم اب فلم پروڈیوسر عمارہ حکمت نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر اعلان کیا کہ یہ فلم پروڈکشن کے آخری مراحل میں ہے اور فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘اس عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی ۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیو فلمز کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ عید پر ریلیز ہوگیاس فلم کی کاسٹ میں فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک اور گوہر رشید جیسے ورسٹائل اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ Name tou ese dia hai jese koi animated movie hai 😀 Ye to hr eid py sunty hy hum
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ عید پر ریلیز ہوگیاس فلم کی کاسٹ میں فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک اور گوہر رشید جیسے ورسٹائل اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ Thanks

ہالی ووڈ فلمہالی ووڈ فلم 'دی کال آف دی وائلڈ' ریلیز Hollywood Movie TheCallOfTheWild Released StoryOfDog
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’’لیجنڈآف مولا جٹ ‘‘ کی ریلیززیادہ دور نہیں، پروڈیوسرفلم ’’لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘ کے پروڈوسراور ڈائریکٹر کو اس وقت مشکلات کاسامنا کرنا پڑا جب فلم کی تکمیل کے بعد اصل ’’مولا جٹ ‘‘ بنانے والے ڈائریکٹر سرور بھٹی نے ان پر کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروایا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »