فلم “وار” کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار ہو گیا تھا: ہریتک روشن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم “وار” کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار ہو گیا تھا: ہریتک روشن Bollywood

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہریتھک روشن نے اپنے بیان کہا کہ میں اپنے فٹنس ٹرینر کرس گیتھن سے کہتا تھا کہ محسوس ہوتا ہے میں شوٹنگ کے دوران مر جاؤں گا، اس وقت فلم میں پرفیکشن کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور اس کے لیے تیار نہیں تھا، جب میں مکمل طور پر ڈپریشن کا شکار ہو گیا تو مجھے احساس ہوا کہ اب زندگی میں تبدیلی لانی چاہیے۔

واضح رہے کہ ایکشن فلم “وار” کو 2019 میں ریلیز کیا گیا اور یہ ہریتھک روشن کے کیریئر کی سب سے زیادہ بزنس دینے والی فلم ثابت ہوئی تھی۔ اداکار اب دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کے ساتھ فلم “فائٹر” میں نظر آئیں گے جو جنوری 2024 میں ریلیز کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا کی نئی خوفناک لہر ، اسپتالوں کے وارڈز مریضوں سے بھر گئےشنگھائی : چین کے شہر شنگھائی میں اسپتالوں کے وارڈز کورونا مریضوں سے بھر گئے جبکہ کورونا کا شکار ہو کر دم تورنے والے شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ 🤣🤣 اور ہمارے ہاں چور اقتدار میں ہیں اس بار اللّہ ہی کرونا سے بچاے پچھلی بار خان صاحب جیسا حاکم تھا جس نے اللّہ کی مدد اور عقل سے اس کو قابو کیا اور اپنی عوام کو بچایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادیٹارگٹڈ اور ان ٹارگٹڈ سبسڈی کا آغاز وزیراعظم پیکج کے تحت کیا گیا تھا الحمدللہ سب فراڈ ہے وہی گھی چینی عام دوکانوں پر دستیاب ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتہا پسند ہندو آپے سے باہر ، شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' پر پابندی کا مطالبہ ، پوسٹرز پھاڑ ڈالےگجرات : ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کی فلم ”پٹھان“ پر پابندی کا مطالبہ کردیا اور مودی کے شہر میں فلم پٹھان کے پوسٹرز اتار دیئےگئے۔ پٹھان۔تو۔پٹھان۔ھے۔نہ۔۔۔لیکن۔مصیبت۔یہ۔ھے۔۔کہ۔ساری۔دنیا۔پٹھان۔کو۔ختم۔کرنا۔چاھتے۔ھے۔۔۔ھندووں۔انگریز۔یھودی۔۔سب۔کے۔سامنے۔صرف۔پٹھان۔ ARYNEWSOFFICIAL iamsrk why did this happen gb_strikes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 5.6ارب ڈالر ہو گیا۔سٹیٹ بینکسمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 5.6ارب ڈالر ہو گیا۔سٹیٹ بینک Pakistan StateBankofPakistan OverseasPakistanis Reserves Dollars PMLNGovt StateBank_Pak MIshaqDar50 pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیالاہور:  صوبائی دارالحکومت کو آٹا بحران کا شکار بنانے والا پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا، ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »