فلم پٹھان نے ریلیز ہوتے ہی دنیا بھر میں دھوم مچا دی ریکارڈ بزنس کرلیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم پٹھان نے ریلیز ہوتے ہی دنیا بھر میں دھوم مچا دی، ریکارڈ بزنس کرلیا

نیو دہلی: کئی تنازعات کے بعد بالآخر کنگ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہو گئی ، فلم نے ریلیز ہوتے ہی دنیا بھر میں دھوم مچا دی ، پہلے دن ہی ریکارڈ توڑ بزنس کر لیا۔

فلم کی پہلے دن 27 کروڑ سے زائد ایڈوانس ٹکٹس فروخت ہو چکی تھی ، جبکہ فلم انڈسٹری کے تخمینے کے مطابق فلم پہلے دن 50 سے 55 کروڑ کمائے گی جو بالی ووڈ کی نامور فلموں کی کمائی میں سب سے زیادہ ہوگی ۔ واضح رہے کہ فلم کو بھارت کی کئی انتہا پسند تنظیموں نے اپنے احتجاج سے متنازعہ بنایا اور ناکام کرنے کی کوشش کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیافلم ’پٹھان‘ کی ریلیز کے کچھ ہی لمحے بعد فلم کو کئی ویب سائٹس پر فری ڈاؤن لوڈ کے لیے پیش کردیا گیا DailyJang ۔ Is bandar ko b duniya daikhti a waisay hairat a😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتہاپسندوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود شاہ رخ کی ’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ریکارڈ بنا لیاایکشن اور سسپینس سے بھرپور فلم پٹھان کل 25 جنوری کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان فلم، سلمان خان ٹیزر ایک ہی دن ریلیز کرینگےبالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز والے دن اپنی فلم کا ٹیزر جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فانوس نما بالیاں جو کانوں میں پہننے کے بعد روشن ہوجائیں گیدنیا بھر میں یوں تو فیشن کے نت نئے اور انوکھے ٹرینڈز اپنائے جاتے ہیں، تاہم کچھ انداز ایسے ہوتے ہیں جو نہایت ہی اچھوتے اور منفرد ہوتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم’پٹھان‘ نے ایڈوانس بکنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیابالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ نے ایڈوانس بکنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پٹھان‘ کی پری بکنگ کے نئے ریکارڈ: ’اپنی بیوی کے ساتھ پہلے پٹھان دیکھو اور پھر ہنی مون پر جانا‘ - BBC News اردوبالی وڈ 'بادشاہ' شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' 25 جنوری کو دنیا کے مختلف حصوں اور مختلف پلیٹفارمز پر ریلیز ہو رہی ہے اور ریلیز سے قبل ہی اسے بزنس کے معاملے میں کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔ بلیک انڈینز فلموں کے اتنے کھچل خوار اور عادی ہیں کہ شادی تک کو کینسل کرودیتے ہیں ایسا کہیں نہ دیکھا نہ سنا جیسئ انڈیا میں ہوتا ہے۔ ایک نمبر کے شودے بازی کے شوقین لوگ۔ اتنی کوئی ضروری نہیں جاؤ بیٹا ہنی مون پر لطف اندوز ھوں اور دھیان کرنا کہیں اپنی فلم نہ بن جائے حالات بڑے خطرناک ہیں یہ اب پاکیزہ رشتے کو بھی معافی نہیں دیتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »