فلم’پٹھان‘ نے ایڈوانس بکنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم ’پٹھان‘ نے ایڈوانس بکنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ DailyJang

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ایڈوانس بکنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’پٹھان‘ سے بڑی اسکرین پر 4 سال بعد واپسی ہوگئی، اس فلم نے باکس آفس پر ایڈوانس بکنگ میں نیا ریکارڈ بنا کر رہیتک روشن کی فلم ’وار‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 2019ء میں ریتک روشن اور ٹائیگر شیروف کی فلم ’وار‘ نے بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ایڈوانس بکنگ حاصل کرنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔سینماز بُک مائی شو کی سی او او آشیش سکسینہ کا کہنا ہے کہ 4 سال کے طویل انتظار کے بعد شاہ رخ خان کی اسکرین پر ایکشن سے بھرپور واپسی نے باکس آفس پر ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ اس ایکشن تھرلر کو دیکھنے کے لیے بہت بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے، بک مائی شو پر اب تک 10 لاکھ سے زائد ٹکٹوں کی فروخت ہو چکی ہے۔ اُنہوں نے مزید بتایا کہ 3500 سے زیادہ اسکرینز پر ریلیز ہونے والی فلم’پٹھان‘ کی ایڈوانس بکنگ کے بعد اب فلم کی مرحلہ وار اسکریننگ کا ہو رہا ہے، یہاں تک کہ مانگ میں اضافے کی وجہ سے بھارت کے سینما گھروں کو فلم کے لیے صبح سویرے کے شوز کھولنے پر مجبور کر دیا ہے۔23 جنوری کو فلم ’پٹھان‘ کے 3 سینما گھروں اِنوکس، پی وی آر اور سینی پولِس میں 4.19 لاکھ ٹکٹ فروخت ہوئے۔ایک رپورٹ کے مطابق پٹھان کے ٹکٹس کی فروخت اب 5.25 سے 5.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتہاپسندوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود شاہ رخ کی ’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ریکارڈ بنا لیاایکشن اور سسپینس سے بھرپور فلم پٹھان کل 25 جنوری کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان فلم، سلمان خان ٹیزر ایک ہی دن ریلیز کرینگےبالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز والے دن اپنی فلم کا ٹیزر جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکار کی ’جھومے جو پٹھان‘ پر ڈانس کرتے ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکا حماد شعیب کی فلم ’پٹھان‘ کے گانے’جھومے جو پٹھان‘ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا خصوصی انٹرویوجمائمہ نے پاکستان کی حسین یادوں اور مشاہدے کو فلم میں سمو دیا عمران خان حرامی جنسی اور دماغی مریض کو پاکستان کے ساتھ غداری کرنے پر جلد سے جلد پھانسی کی سزا دئیے جانے کی عوام کو پر زور اپیل کرنی چاہئے اور اس کے ساتھ اس کو لے کر انے والوں کو بی یہی سزا ملني چاہیے اور ان کے اثاثے ضبط کرنے چاہیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: حکومت نے عثمان انور کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیاعثمان انور کو پنجاب پولیس کا نیا انسپکٹر جنرل (آئی جی) تعینات کیا گیا ہے اور کابینہ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: حکومت نے عثمان انور کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا۔عثمان انور کو پنجاب پولیس کا نیا انسپکٹر جنرل (آئی جی) تعینات کیا گیا ہے اور کابینہ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »