فلم سٹار احسن خان نے اپنی سالگرہ کا دن کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے نام کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) فلم سٹار احسن خان نے اپنی سالگرہ کا دن کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے نام

"حج پر سبسڈی نہیں دے سکتے کیونکہ۔۔۔"وفاقی وزیر مذہبی امور نے حیران کن وجہ بتا دی

تفصیلات کے مطابق اپنی سالگرہ کے دن احسن خان نجی ہسپتال گئے اور کیسنر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ وقت گزارا ،کینسر سے متاثرہ بچوں نے کارڈ بناکر فلم اسٹار کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔ اس موقع پر احسن خان کا کہنا تھا کہ کینسر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ سالگرہ مناکر اپنا دن قیمتی بنالیا، بچوں نے بہت پیار دیا، سب کو مل کر کینسر کا شکار مریضوں کو بھرپور خوشیاں دینی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمانمرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمان تفصيلات جانئے: DailyJang Geo aag Geo had pal Geo rez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اورآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے امکانات روشنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد شائقین کرکٹ کےلئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد نیب ٹیم کا عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر چھاپہقومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد ایک اور شخص عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب کے ڈاکٹروں نے بھی مریضوں کیلئے مشکل کھڑی کردیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکانوزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکان PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ مزید گرگئے، آج کے کرنسی ریٹاوپن اورانٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدرمیں 15 پیسے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »